aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haamil"
عقل کی منزل ہے وہ عشق کا حاصل ہے وہحلقۂ آفاق میں گرمئ محفل ہے وہ
یہ تری آنکھوں کی بے زاری یہ لہجے کی تھکنکتنے اندیشوں کی حامل ہیں یہ دل کی دھڑکنیں
میاں حقیقت ہے یہ بھی سن لو کہ اب ہمارے مشاعرے بھینہیں ہیں ان وحشتوں کے حامل
یہ درندے یہ شرافت کے پرانے دشمنتم کہ ہو حامل آداب و روایات کہن
یہ ہر اک دن کا واقعہ، اس دنصرف اس اہمیت کا حامل تھا
دریا کے دو ساحل ہیں اور دونوں ہی ناپیدشر ہے دست سیہ اور خیر کا حامل روئے سفید
یہ سچی محبت کا حامل نہیں تھاتمہاری پرستش کے قابل نہیں تھا
گوشہ گوشہ تیرا نور علم سے معمور ہےذرہ ذرہ حامل نور چراغ طور ہے
لفظ موجود بھی ہے غیب بھی ہےلفظ ہے حامل اسرار و رموز
چلو ہم مان لیتے ہیںکہ ہم سے کچھ پرانی سوچ کے حامل
کہ مجھ میں ضیا بار کرنوں کا فقدان ہےیا روشنی کی تمازت کو سہنے کا حامل نہیں ہوں
پھر زمین پہ پھینکا اور مسل دیاوہ اور ناری ایک سی خصوصیات کے حامل ہیں
ایسے کردار کے حامل ہیںجس میں ایک طوائف پنہاں ہے
مجھے معاف کرنا محبت کے حامل سرابوکہ بانہوں میں آ کر بسا ہوں تمہاری
جن کی کوکھہماری پکار کے رنگوں کی حامل نہ ہو
میرے ہر راز کی حامل ہو تمہاری دھڑکناور ہم ایک ہی زنجیر میں پابستہ ہوں
گواہ رہنایہ پست قامت کریہہ چہروں گھمنڈ لہجوں سسکتی سرگوشیوں کے حامل
جہاں انسانجانور سے بد تر خصلتوں کا حامل ہو گیا ہے
آنسو سیال صورت نہیںجامدانہ وصف کا بھی حامل ہے
اے گل تر کس قدر دل کش ہے نظارہ تراحامل حسن ازل ہے قلب سی پارہ ترا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books