aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "imtihaan-e-tabaa"
امتحان دیدۂ ظاہر میں کوہستاں ہے توپاسباں اپنا ہے تو دیوار ہندستاں ہے تو
محبت امتحان زندگی ہےمحبت دیوتا کی مورتی ہے
شگفت طبع کے سامان و ساز ہیں ناپیدصبا نہیں چمنستاں نہیں بہار نہیں
روشنیٔ طبع کے ہاتھوں نہیں حاصل سکوںذہن و دل کی کشمکش الفاظ میں کیوں کر کہوں
میں اپنی طرفگی طبع کا تو پی لوں زہرجو دسترس میں نہیں چشمۂ حیات تو کیا
توسن طبع رسا کے پاؤں میں کچھ لنگ ہےلیکن اس صورت میں چپ رہنا بھی وجہ ننگ ہے
اے شمع انتہائے فریب خيال دیکھمسجود ساکنان فلک کا مآل دیکھ
پھر دل کو پاس ضبط کی تلقین کر چکیںاور امتحان ضبط سے پھر جی چرائیں ہم
امتحان زیست میں تو کس قدر ہی کامیابہر ورق تیری کتاب عمر کا ہے خود کتاب
ہوئی پھر امتحان عشق کی تدبیر بسم اللہگنو سب داغ دل کے حسرتیں شوقیں نگاہوں کی
وارث اسرار فطرت فاتح امید و بیممحرم آثار باراں واقف طبع نسیم
رخش تازہ پہ تصویرتنویر
آج کی انتہائے کرممعذرت
اس کے بس میں آئےتالا پیارا پیارا
طبل و طبلہعود و چنگ
بھول جاؤں ترے ہونٹوں کے چھلکتے ساغرتیری آنکھوں کی مئے تاب سے توبہ کر لوں
شکر باریٔ تعالی کاجس نے اندھیروں میں
اتحاد و یکجہتیوقت کی ضرورت ہے
اور لوگ دیکھیں گےاتحاد باہم کا
نشیمن شاخ طوبیٰ پربنا سکتے نہیں طائر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books