aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karishma"
مرے عیاش لمحوں کی فسوں گر پر جنونی کے لیےصد لذت آگیں صد کرشمہ پر زبونی تھے
ہنسی ہنسی میں وہ دکھ درد جھیلتا ہی رہاکرشمہ باز زمانے سے کھیلتا ہی رہا
کرشمۂ کائنات کیا ہےبساط پر آتے جاتے مہروں کا سلسلہ ہے
یہ ایک خنجر بکف کرشمہایک زہریلا جام مے ہے
کچھ ترے حسن کا کرشمہ ہےکچھ مری طبع کی روانی ہے
کہ میں وہ کرشمہ دکھا سکوںکہیں پھول کوئی کھلا سکوں
کچھ یقیں نہ آتا تھاسب کرشمہ سازی ہے
ذرا سی پھر یہ جگہ بھی دے گیکرشمہ قدرت کا ہے یہ ایسا
حیرت کا ورطہحصار نفس یا نظر کا کرشمہ
جھلملاتے دھبوں کا یہ شعلہانسانی انگلیوں ذہن اور روح کا یہ کرشمہ
گزشتہ سال سنا جس نے آپ کو یہ کہانہ شعلے میں یہ کرشمہ، نہ برق میں ادا
یہی تو اس بات کا کرشمہ ہے معجزہ ہےکہ ابتدا اس کی جب بھی ہوگی
ہر شے کوقدرت کا کرشمہ سمجھو
خواہ دو حرف بھی تعلیم نہ حاصل کی ہوطوق زریں کے کرشمے سے بنے دانشور
رہبری کا فن نبوت کا کرشمہپیاس سے ہلکان لوگوں کے لیے پانی کا چشمہ
بدن ہی کا کرشمہ ذہن کی تخلیق تسخیر فلاں ہےہماری چشم آہن پوش پیراہن شناسا ہے
دکھا کر اک انوکھا سا کرشمہتو یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے
یہ آگ پانی ہوا یہ مٹییہ واہموں کی کرشمہ سازی
بن بھی جائے یہ زمیںمیری کرشمہ گہ آلات گری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books