aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "liyaqat"
خدا کا شکر ہے ہم امتحاں میں پاس ہوئےجنہیں تھا اپنی لیاقت پہ اعتبار بہت
اس کے سر میں ہے نہاں ایسا دماغجس میں روشن ہے لیاقت کا چراغ
کبھی کبھی اسے ہوتا ہے اپنی ذات پہ نازکبھی گھمنڈ لیاقت پہ اور صفات پہ ناز
ایک ہے جنگی شجاعت کا نشاںایک ہے علمی لیاقت کا نشاں
جب کہیں موقع ملا تھوڑا سا بسکٹ کھا لیانوش جاں فرما لیا پھر پان سگریٹ چھالیا
شاعر کو اپنے حسن لیاقت پہ ناز ہےعاشق کو اپنے سینہ بریاں پہ ناز ہے
شاعر جو شاعرات کی پالی کی حد میں تھادوڑا کے شاعرات نے اس کو پکڑ لیا
اے عشق ہمیں برباد نہ کردنیا کا تماشا دیکھ لیا غمگین سی ہے بیتاب سی ہے
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کالیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
اک نام تو باقی رہتا ہے، گر جان نہیںجب دیکھ لیا اس سودے میں نقصان نہیں
اک شام جو اس کو بلوایا کچھ سمجھایا بیچارے نےاس رات یہ قصہ پاک کیا کچھ کھا ہی لیا دکھیارے نے
تو نے چاہا تھا جسے وہ ترے نزدیک تو ہےکون سے غم نے تجھے چاٹ لیا اندر سے
ہوا ہی کیا جو زمانے نے تم کو چھین لیایہاں پہ کون ہوا ہے کسی کا سوچو تو
یہ نہ سمجھنا میں نے تم سےجان کے یوں منہ موڑ لیا ہے
لو کوچ کیا گھر سےلو جوگ لیا ہم نے
کا ہم نے تیشہ بنا لیا ہے۳
دام سیمین تخیل ہے مرا آفاق گیرکر لیا ہے جس سے تیری یاد کو میں نے اسیر
آندھیاں توڑ لیا کرتی تھیں شمعوں کی لویںجڑ دیئے اس لیے بجلی کے ستارے ہم نے
کام مکتوب کا ماؤس سے لیا جاتا ہےآہ سوزاں کو بھی اپلوڈ کیا جاتا ہے
جب احترام کیا کرتی تھی صبا میرابہار کھوج لیا کرتی تھی پتہ میرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books