aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "make-up"
روز میک اپ کا چاہیے ساماںاور درکار ہیں لباس بہت
متروک جذبوں کے میک اپ میں لپٹے لپٹائےبے چہرہ پوسٹر
پوپلے منہ اور پچکے گالمیک اپ کے پلستر میں چھپائے
ہوتا ہوا دکھائی دیتا ہےضرب الامثال اپنے چہرے پر میک اپ
جوکر کا میک اپ تو دیکھولطف بھری گپ شپ تو دیکھو
اس دور ميں اقوام کي صحبت بھي ہوئي عام پوشيدہ نگاہوں سے رہي وحدت آدم
اے زن ناپاک فطرت پیکر مکر و ریادشمن مہر و وفا غارت گر شرم و حیا
اپنے پرائے کی دھتکاریمیکے اور سسرال پہ بھاری
دھرتی کو دہلائیں گےہنسنے کے مزے اب آئیں گے
ہوس کی دھوم دھام ہے، نگر نگر، گلی گلیقدم قدم کھلے ہوئے ہیں مکر و فن کے مدرسے
ایک ایسی جگہ جس میں انسان نہ بستے ہوںیہ مکر و جفا پیشہ حیوان نہ بستے ہوں
جوئے خوں بن گیاکچھ امامان صد مکر و فن
ورنہ پھر تو اس شہر میں کیا مرے اور کیا جئےٹار کی لمبی سڑک ہو اس پہ ہوں پیلے دیے
یہاں تو اب فقطمکر و فریب اور جھوٹ کا سکہ چلے گا
کئی دست چابک کے بے جان پتلےمرے اور ترے درمیاں سج گئے تھے
ہر ایک جگہ مکر و ریا کی ہوئی تشہیرروشن ہوئے امید سے رخ اہل وفا کے
چشمۂ مکر و ریا شہروں سے دورریگ شب بیدار ہے سنتی ہے ہر جابر کی چاپ
کنوارے لوگ تو ہر ملک میں آزاد پھرتے ہیںمگر شادی شدا قسمت کے مارے ایک جیسے ہیں
لاجپت رائے یہیں جام شہادت پی گئےجانے کتنے قوم کی خاطر مرے اور جی گئے
دہشتیں اک پالسی ہیں جس کے میکر آپ ہیںتیسری دنیا کے پہلے ہائی جیکر آپ ہیں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books