aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "meyaar"
ہاتھ میں تیشۂ زر ہو تو وہ ہاتھ آتا ہےجتنے معیار ہیں اس دور کے سب پتھر ہیں
بدل جائے گا معیار شرافت چشم دنیا میںزیادہ تھے جو اپنے زعم میں وہ سب سے کم ہوں گے
میرے نکھرے ہوئے گیتوں میں ترا جادو ہےمیں نے معیار تصور سے بنایا ہے تجھے
گورکیؔ جابرؔ و نذرؔ الاسلامیہی دو چار ہیں ان کے معیار
آفریں تجھ پہ معیار گردش!کہ اب وہ کھلونے
زیست کے اجنبی رستوں سے گزرنا میراتم نے بدلا جو نہ ہوتا مرا معیار نظر
جہاں میں جتنے ہیں فن کار اتنی طرح کے حسنتو کیا بندھے ٹکے معیار نو کا امکاں ہے
میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہاتم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو
کون ہے تارک آئین رسول مختارمصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار
لہو اور تھوکنا اس کا ہے کاروبار بھی میرایہی ہے ساکھ بھی میری یہی معیار بھی میرا
حنا بند عروس لالہ ہے خون جگر تیراتری نسبت براہیمی ہے معمار جہاں تو ہے
اپنی ذلت کی قسم آپ کی عظمت کی قسمہم کو تعظیم کے معیار پرکھنے ہوں گے
اب نہ جھپکے گی پلک، اب نہ ہٹیں گی نظریںحسن کا میرے لیے آخری معیار ہے تو
ذوق طلب کے بھی ہیںمعیار عجب
سونے چاندی کے لئے عشق کو ٹھکرا دیناکھیل ہو سکتا ہے معیار محبت تو نہیں
زرپرستوں نے جفاکار بنا رکھا ہےآ کہ اس دور کا معیار بدلنا ہے ہمیں
کوئی فلسفہ کوئی پائندہ اقدار نہیں، معیار نہیں ہےاس پر اہل دانش ودوان، فلسفی
زندگی نیچے کہیں منہ دیکھتی ہی رہ گئیکتنا اونچا لے گیا جینے کا معیار آدمی
اور اس کے بعد سپر مارکٹ پہ چھوڑ دیاجہاں بس ایک ہی معیار آدمیت تھا
شعر فہمی کے لیے ہیں جو شرائط بے خبرسوچ تو پورا اترتا بھی ہے اس معیار پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books