aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "miTaa.uu.n"
کیسے اپنے دل سے مٹاؤں برہ اگن کا روگکیسے سجھاؤں پریم پہیلی کیسے کروں سنجوگ
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا ہم نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا ہم نے
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا کس نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا کس نے
میں ہمت کر رہا ہوں یعنی اب اس کو مٹانا ہے
مرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کیجو اپنے چہرے پہ دہرا نقاب رکھتا ہے
خوں بہانا ہی کیا ضروری ہےگھر کی تاریکیاں مٹانے کو
میان شاخساراں صحبت مرغ چمن کب تکترے بازو میں ہے پرواز شاہین قہستانی
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارےآساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہجو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا دو
خون پھر خون ہے سو شکل بدل سکتا ہےایسی شکلیں کہ مٹاؤ تو مٹائے نہ بنے
کبھی ریت کے اونچے ٹیلوں پہ جاناگھروندے بنانا بنا کے مٹانا
میں اپنی روح کی ہر اک خوشی مٹا لوں گامگر تمہاری مسرت مٹا نہیں سکتا
جاگ اٹھا ہے سارا عالمجاگ اٹھی ہے رات ملن کی
پھر سے ''تو کون ہے میں کون ہوں'' آپس میں سوالپھر وہی سوچ میان من و تو پھیلی ہے
مگر یہ انوکھی ندا جس پہ گہری تھکن چھا رہی ہےیہ ہر اک صدا کو مٹانے کی دھمکی دئیے جا رہی ہے
کہ تم کو تو مٹا ہی دے گاایک روز آدمی
پر کوئی اس کی نظروں کومیرے دل سے مٹا نہ سکے گا
پیار کی آخری پونجی بھی لٹا آیا ہوںاپنی ہستی کو بھی لگتا ہے مٹا آیا ہوں
مرے چہرے پہ جب بھی فکر کے آثار پائے ہیںمجھے تسکین دی ہے میرے اندیشے مٹائے ہیں
موج کے دامن میں پھر اس کو چھپا دیتی ہے یہکتنی بے دردی سے نقش اپنا مٹا دیتی ہے یہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books