aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muravvat"
حالیؔ نے مروت کا سبق یاد دلایااقبالؔ نے آئینۂ حق مجھ کو دکھایا
یہ علم یہ حکمت یہ تدبر یہ حکومتپیتے ہیں لہو دیتے ہیں تعلیم مساوات
نفس سے جس کے کھلی میری آرزو کی کلیبنایا جس کی مروت نے نکتہ داں مجھ کو
کوئی حرف بے مروتکسی کنج لب سے پھوٹا
صبح تک شام ملاقات چلےہم پہ ہنستی ہوئی یہ تاروں بھری رات چلے
وہ کہہ رہے ہوںمروت کا اور مہربانی کا مسکن
کچھ تکلف سے سہی ٹھہر کے کچھ بات کریںاور اس عرصۂ اخلاق و مروت میں کبھی
بے کار کی رنجش کو کبھی دیتی نہیں طولاحساس مروت میں رہا کرتی ہے مشغول
تو درد محبت کا طلب گار ازل سےتو مہر و مروت کا پرستار ازل سے
پیار اخلاص و کرم مہر مروت دیکھیدلبروں میں بھی خوشامد ہی کی الفت دیکھی
آج میرے لب خاموش پہ فریادیں ہیںیہ محبت یہ وفائیں یہ مروت یہ خلوص
پوچھو ان سرمایہ داروں سے کہ کب جاگو گے تمیا یوں ہی پیتے رہو گے بے مروت مے کے خم
انکسار حسن پلکوں کے جھپکنے میں نہاںنیم وا بیمار آنکھوں سے مروت سی عیاں
یاد کم کم ہے نہ چھیڑو مرے مکتوب کی باتوہ مروت تھی فقط حرف تمنا کب تھا
تیری فطرت میں مروت بھی تھی غم خواری بھیتیری صورت میں ادا بھی طرح داری بھی
مروت کی محبت کی عبادت کی بلندی سےکسے آواز دیتے ہیں کسے رہ رہ کے تکتے ہیں
ہاں مروت کا تجھ میں نام نہیںہاں اخوت کا تجھ میں نام نہیں
''دہان یار کہ درمان درد حافظؔ داشتفغاں کہ وقت مروت چہ تنگ حوصلہ بود''
حیا اور مروت ہے جو پر رہیںہوئی ہیں وہ آنکھیں بہت خشمگیں
مروت نے پہنائی ہیں بیڑیاں جوذرا ان کا لوہا گھلا کر بھی دیکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books