aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "musalman aurat ebooks"
ویدک ہوں بودھ جین کہ اہل جنون ہوںقوم عرب کے ہوں کہ مسلماں کے خون ہوں
کیا کہوں کیا گل کھلائے ہیں ابو البرکات نےفتنہ آرائی مسلمانوں میں اس کا کام ہے
اور میں مسلسل روتا ہی رہتا ہوںمیرے خیال میں وہ عورت
اب خدا کو بھی ذرا آرام کرنا چاہیئےاک زمانے سے مسلسل کر رہا ہے
لیکن کب سے لب ساکت ہیں دل کی ہنگامہ آرائی کیبرسوں سے آواز نہیں آئی اور اس مرگ مسلسل پر
جو مسلماں ہیں امت انگریزمے کشی سے انہیں نہیں پرہیز
ابھی یہ سوچتا ہوں کل خدا ہی جانے کیا سوچوںمسلسل سوچتے رہنا مری بچپن کی عادت ہے
یہ بھوک روح کی یہ اشتہائے بے آرامجو ایک مرگ مسلسل ہے ایک سوز دوام
کوئی دستک مسلسل ہے کہیں ہے مستقل آہٹہوا کا شور ہے شاید
دو جہانوں کے کاغذ کو منہ میں مسلسل چباتی ہوں میںساری امت کی ماں بن کے
یہی پہچان ہے مسلماں کیعزت نفس ہے مسلماں کی
کوئی کافر نہ ملا کوئی مسلماں نہ ملامیرے ماتھے کا عرق ڈھلتا ہے ٹکسالوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books