aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naanii"
یہ بات سمجھ میں آئی نہیںنانی کے میاں تو نانا ہیں
محلے کی سب سے نشانی پرانیوہ بڑھیا جسے بچے کہتے تھے نانی
مفلس کی کچھ نظر نہیں رہتی ہے آن پردیتا ہے اپنی جان وہ ایک ایک نان پر
بڑھیا نے کب اس کی مانیحالانکہ اب وہ ہے نانی
امی کو کب بھیجو گےنانی کہتی ہیں
نانی دادی بھی خوشامد سے دعا دیتی ہےجو خوشامد کرے خلق اس سے سدا راضی ہے
مل کے مالک کو مگر یاد اپنی نانی آئی ہےیا الٰہی کیا بلائے آسمانی آئی ہے
ننھی سے یہ بولیں نانیمیری پیاری گڑیا رانی
ممی ڈیڈی سے جدا ماموں ممانی کے بغیراس کے نانا بھی گزر کرتے تھے نانی کے بغیر
ایک تھا راجہ مہدی علی خاں ایک تھی اس کی رانیرانی کی اک ماں تھی یعنی بچہ لوگ کی نانی
منا بولاباجی بھی تو نانی جی کو آپا آپا کہتی ہیں
خوش ہیں دادی نانیبچوں کی نادانی
سایہ نانی گلشن آپاہاں اور وہ گوریا بابا
آج بچپن کو دفن کر آئےموہنی جھریاں سبک آنکھیں
آتی ہے یاد نانیکرتے ہیں پانی پانی
کوئی ان سے جیت نہ پایابڑے بڑوں کی مر گئی نانی
آؤ سنیں کہانی کوئی نئی پرانینانی سنائیں یا پھر دادی کی ہو زبانی
ٹوٹ بٹوٹ کے چار ہیں بھائیٹوٹ بٹوٹ کی نانی بولی
جھلک تو دیکھو ہمارے گھر کی یہاں ہیں نانی یہاں ہیں تائیہمارے ماں باپ اور چچا ہیں یہاں ہیں بہنیں یہاں ہیں بھائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books