aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nasha"
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
نشہ آتا ہے اردو بولنے میںگلوری کی طرح ہیں منہ لگی سب اصطلاحیں
مجھ کو بیتاب سا رکھتا تری چاہت کا نشہمیں تری روح کے گلشن میں مہکتا رہتا
ہر نشہلہر بنانے میں اتر جاتا ہے
یہ بد مست خوشبو جو گہرا غنودہ نشہ لا رہی ہےیہ کیسا نشہ ہے
چل رہی ہے کچھ اس انداز سے نبض ہستیدونوں عالم کا نشہ ٹوٹ رہا ہو جیسے
دنیا دل غزل میں مے خانہ عشق کا ہےہر روح وجد میں ہے ہر جسم میں نشہ ہے
یہ سب تو ہارا ہوں خندی تجھ بھی ہاروں گاچڑھا ہے مجھ کو بھی اب تو نشا دوالی کا
غم تو بنتا ہے چار دن میں نشاطشادمانی سے رہ بہت محتاط
یہی علم مرا نشہ ہےاور مجھے علم ہے
جانتے ہواس لمس کا نشہ شراب ہی جیسا تو ہے
نشۂ حسن حقیقی سے تھے مدہوش ازلبادۂ ناب سے سرشار گرو نانک تھے
دب گیا تلخ حقیقت میں نشہ تا بہ کمرمیں ابھی آخری مے نوش ہوں میخانے میں
بلا کا شور ہے الفت کے میکدے میں مگرشراب ملتی ہے لیکن نشہ نہیں ملتا
پہ نشہ کی طرح سے چھائی جاتی ہےاشارہ کرتی ہے تو
نشیلی کالی بدلیاں شرابیوں کی ٹولیاںنشہ بڑھاتی دھانی دھانی چیزیاں
جہاں نفرتوں جہاں رنجشوںکا نشہ چڑھا ہو عوام پر
ہوش میں آئی تو رگ رگ پر ایک نشہ سا بے ہوشی کا چھایا ہوگاجسم کے بدلے اس مندر میں دھندلا اک لچکیلا سایا ہوگا
عجب دھیما دھیما نشہ اختلافات کااپنے نچلے سروں میں کوئی فکر مربوط کرتا ہوا زاویہ
حنائی انگلیاں اس ناز سے چٹخائی جاتی ہیںنشہ سا بھر دیا آنکھوں میں شرم اجنبیت نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books