aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaadir"
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میںہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
ہوائیں مست کن خوشبوؤں سے معمور کر دی ہیںوہ حاکم قادر مطلق ہے یکتا اور دانا ہے
جسے دبانے کے بعد اس کو غدر کہنے لگےیہ اہل ہند بھی ہوتے ہیں کس قدر معصوم
نہ اس قدر سپردگیکہ زچ کریں نوازشیں
آتا ہے یاد مجھ کو بچپن کا وہ زمانہرہتا تھا ساتھ میرے خوشیوں کا جب خزانہ
رہيلہ کس قدر ظالم، جفا جو، کينہ پرور تھا نکاليں شاہ تيموري کي آنکھيں نوک خنجر سے
اٹھ کہ ظلمت ہوئي پيدا افق خاور پر بزم ميں شعلہ نوائي سے اجالا کر ديں
کل رات نہ جانے کیوں کیسےایک عجیب سی خواہش ہونے لگی
میں خدائے قادر مطلق رحیم و اکرم سےجنون مذہبی کے خاتمے اور امن کی فضا مانگوں گا
قادر مطلق ہے تو ان کو دوبارہ ایج دےان شہیدوں کو تو دنیا ہی میں واپس بھیج دے
خداؤں کی طرح قادرہمارے باپ بوڑھے ہی نہ ہوں
یہ عقیدہ ہندوؤں کا ہے نہایت ہی قدیمجب کبھی مذہب کی حالت ہوتی ہے زار و سقیم
جھلک تو دیکھو ہمارے گھر کی یہاں ہیں نانی یہاں ہیں تائیہمارے ماں باپ اور چچا ہیں یہاں ہیں بہنیں یہاں ہیں بھائی
یوں ہی ای میل سے آ جاتے ہیں سادہ سے خطوطسادگی اتنی کہ خوشبو نہ وے رنگ لئے
زمینمری نظروں میں اے مریخ تیرا درجہ اعلیٰ ہے
شیخ عبد القادر جیلانیدنیا انہیں اس نام سے جانی
علیٰ کل شئ قدیر آمدیکلیسا شوالے مقدس ندی
(کس طرح صاحبان کرامات برزخ تو برزخشر انگیز زندوں کی روحیں بلانے پہ قادر
التجا کرتا ہوںاس قادر مطلق کے حضور
شہنائی بجاتا ہوا اک ننھا سا مچھرپہنچا کسی میدان میں نالے سے نکل کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books