aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "razaa"
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایازنہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز
رضا کی جاودانہ جبر کی نوبت بھی آ پہنچی''
بیتاب نہ ہو معرکۂ بیم و رجا دیکھ!ہیں تیرے تصرف میں یہ بادل یہ گھٹائیں
انسان اس کی راہ میں ثابت قدم رہےگردن وہی ہے امر رضا میں جو خم رہے
دے کر رضا جو چہرۂ شبیر زرد ہےتھی التجائے جنگ یہ کس لالہ فام کی
ماں سے اک بچے نے پوچھاچاند میں یہ دھبا کیسا ہے
تک رہا ہے آئینہشیشیوں کی صف چپ ہے
میں کب سے زمیں پر زمیں کی طرح چل رہا ہوںیہ دیوانہ اندھا سفر کب کہاں جا کے چھوڑے گا مجھ کو؟
تم جو لفظوں کے گورکھ دھندے میں الجھےبے رس شاعری کرتے ہو
میری جانب دیکھ رہا تھا
دھیان ذرا رکھنا کہیں یہ ہاتھ نہ چھوٹیںدیکھنا سچی دوستیوں کے ساتھ نہ چھوٹیں
دیر و کعبہ میں جلائے مری وحشت نے چراغمیری محراب تمنا میں اندھیرا ہی رہا
کٹ گئی راتمگر
آؤ واپس چلیںرات کے راستے پر وہاں
ارض خدا پہ مہکتے باغو زندہ رہو پایندہ رہوحق کی رضا ہے ساتھ تمہارے
تری نگاہ میں قرآن و دید کا عالمترا خیال تھا راز حیات کا محرم
رضا جو طبیعت وہ تعلیم کوشیغم و رنج میں بھی وفا کوش رہنا
لٹکا دیادن
مفتئ شرع سے پھر شاہ نے فتویٰ پوچھابولے جائز ہے رضامند ہوں گر بچہ و زن
وہ اپنے ہاتھوں کو دیکھتی ہےحنا کی رنگت پہ سوچتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books