aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shahanshaah"
یہ عمارات و مقابر یہ فصیلیں یہ حصارمطلق الحکم شہنشاہوں کی عظمت کے ستوں
اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محلساری دنیا کو محبت کی نشانی دی ہے
یہ شہنشاہ یہ ارباب حرم تیرے ہیںکاش تجھ کو یقیں آ جائے کہ ہم تیرے ہیں
جمعیت اسلامیاںشاہنشہ ہندوستاں
یہ وہی نورجہاں ہے کہ حقیقت میں یہیتھی جہانگیر کے پردہ میں شہنشاہ زمن
ہو مبارک اس شہنشاہ نکو فرجام کو جس کي قرباني سے اسرار ملوکيت ہيں فاش
وصول ہوتے ہیں پہلے یہ نامہ و پیغامکہ اے شہنشہ اقلیم حافظؔ و خیامؔ
السلام اے عظمت ہندوستاں کی یادگاراے شہنشاہ دیار دل فقیر بے دیار
لیا شہنشۂ خاور سے روشنی کا خراجکیا اسیر طبیعت کو برق کی میں نے
مجھ کو چکبستؔ نے جوہرؔ نے شررؔ نے پالامیں ہوں جس کو کہ شہنشاہ ظفرؔ نے پالا
جیسے پھولوں کے لبوں پر ہو تبسم کی لکیرجیسے اک دن کو شہنشاہ فقیر ابن فقیر
عظمت و ذلت کا سارا امتیاز اٹھ جائے گاایک منزل میں شہنشاہ و گدا ہو جائیں گے
دوسرا بھی جا رہا تھا سوچتاہوں شہنشاہ آج اپنے وقت کا
وہ عدل کی زنجیر ہوئی تھی یہیں ایجادجو سمع شہنشاہ میں پہنچاتی تھی فریاد
کہ اس سے ہو گئے بد تر غریب شاہنشاہرعیت اس کی ہوئی اس سے بھی زیادہ تباہ
وہ غالب وہ شہنشاہ معانیوہ غالبؔ جس کی عظمت غیر فانی
شہنشاہ عالم نے ہم کو یہ سب کچھ بتایاخدا ہم کو بخشے
غزلوں کے اے شہنشاہ میرؔ جہان اردوباقی نہیں جہاں میں نام و نشان اردو
تجلی کے شہنشہ سنخموشی شور کرتی تھی
اک شہنشہ کی محبت ہو گئی ہے لا زوالپیکر مرمر میں پنہاں ہے نمایاں ہے کمال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books