aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sunahraa"
ہے چہرا تمہارا کہ دن ہے سنہراہے چہرا تمہارا کہ دن ہے سنہرا
اپنے ماتھے سے ہٹا دو یہ چمکتا ہوا تاجپھینک دو جسم سے کرنوں کا سنہرا زیور
رفاقتوں کا سنہرا سورج غروب کے امتحان میں ہےہمارے باغوں سے گر کبھی تتلیوں کی خوشبو گزر نہ پائے تو یہ نہ کہنا
سنہرا کام رنگیں ساریوں پربساط آسماں پر ماہ و اختر
مگر پچھتا رہا ہوں اب تری بے اعتنائی پرکہ میں نے کیوں محبت کا سنہرا زخم کھایا تھا
اچکن نہیں ماضی کا سنہرا سا ورق ہےہم بدلے پر اچکن نہیں بدلی یہ قلق ہے
خوابوں کا سنسار سنہرا تہہ خانوں میں بھٹکے گاعقل بچاری جا دبکے گی سوچ کی گہری کھائی میں
گرم اور سنہرامہران، مجھے دو
زرد پھولوں پر تھرکتی تتلیوں کاپیرہن پیلا سنہرا
یہ چاند کھلونا تھا میرااک سپنا سنہرا تھا میرا
تیرے مقدس احاطے میںاپنی عصمت کا سنہرا سکہ
یہ رو پہلا یہ سنہرا رنگ ہی کچھ اور ہےرنگ ہی کچھ اور بے شک ڈھنگ ہی کچھ اور ہے
وادی سے شفق اچھالتے ہیںجی میں یہ بھرا ہوا سنہرا
سنہرا کر دے
انوکھی ہر ادا ان کی نرالا طور ہوتا ہےجسے کہتے ہیں ہم بچپن سنہرا دور ہوتا ہے
وہ سنہرا حرف تھا الجھی ہوئی تحریر کامیں مصور تھا کسی بکھری ہوئی تصویر کا
پڑوسی سمندر سنہرا ہوا تھابشارت ملی تھی
دن چپکے سے دیکھ رہا ہےلمحوں کا اک تھال سنہرا
تتلی کو ہموار ہوائیں اچھی لگتی ہیںٹھنڈی ریت پہ جسم سنہرا
مٹھی میں بھر کر منہ میں رکھ لو پی کے دیکھو وہ سنہراتیر ہوں میں جو گلے میں چبھ کے بن جاتا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books