aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tashriif"
مجھے بھی یہ ہی پتہ چلا تھا کہ آپ تشریف لا رہے ہیںمگر ہوا کیا
نمائش سے تشریف لے جائیے گاغرض چل دئے گھر کو مجبور ہو کر
علی گڑھ کے کسی فنکشن میں گر تشریف لے جائیںجو فقر بازیاں ہوں گی نہ ان سے آپ گھبرائیں
گلشن عالم میں جب تشریف لاتی ہے بہاررنگ و بو کے حسن کیا کیا کچھ دکھاتی ہے بہار
بہ مشتاقاں حدیث خواجۂ بدرو حنین آورتصرف ہائے پنہانش بچشم آشکار آمد
یہ ذائقہ بھی عجب ہے کہ چکھ نہیں سکتےہم اس کی گود میں تشریف رکھ نہیں سکتے
نیچی نظروں سے وہ کچھ کہنا بہ عنوان حیاآپ کب تشریف لائیں گے یہ اس کی التجا
اس نے جواباً لکھاچائے چھوڑیئے آپ ہمارے گھر تشریف لائیے
بیتاب نہ ہو معرکۂ بیم و رجا دیکھ!ہیں تیرے تصرف میں یہ بادل یہ گھٹائیں
وہ آنکھ جس کے بناؤ پہ خالق اترائےزبان شعر کو تعریف کرتے شرم آئے
وہ مٹ گئی تشویشارجن کو بلایا
چپکے چپکے رات کو تشریف جب لاتا ہے چاندہر طرف دھرتی پہ کیسا نور برساتا ہے چاند
کہانیاں جو میں سنتا تھا اپنے بچپن میںمرے لیے وہ نہ تھیں محض باعث تفریح
شادابیٔ دل تفریح نظر اب زیست کا درماں کوئی نہیںجینے کے فسانے رہنے دو اب ان میں الجھ کر کیا لیں گے
تلسیؔ و خسروؔ ہیں تیریتعریف میں رطب اللساں
کہ میرے نام کے پیچھے مری تصویر کیسی ہےمرے خط بھی نہیں اس کے تصرف میں
بنت حوا ہوں میں عورت ہے مرا اسم شریفہے یہ پہچان مری اور یہی ہے تعریف
جو ترے حسن کے فقیر ہوئےان کو تشویش روزگار کہاں؟
مری تحریر میں تیری صفت ہےمیری ہر بات ہے تعریف تیری
کتاب تصنیف ہو رہی ہےکتاب تالیف ہو رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books