aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "umadtii"
یہ بھیگا ہوا گرم و تاریک بوسہاماوس کی کالی برستی ہوئی رات جیسے امڈتی چلی آ رہی ہے
امڈتی ڈوبتی لہریں بکھر کر چھوڑ جاتی ہیںسمندر چھین کے اقلیدسی خاکے
کون میرا ہے ہم زاد چاروں طرف سے امڈتی ہوئی بھیڑ میںباد مسموم میں
کتابوں سے امڈتی روشنی کودلوں میں نفرتیں بھر کر
کوئی جلوس کوئی پوسٹر کوئی تقریرامڈتی بھیڑ کا ہر ووٹ کوئی بیلٹ باکس
دل دہشت زدہ میں ایک دہلاتی ہوئی خواہشبہ صد حسرت امڈتی ہے
بادشاہ وقت کے مغرور ایوان عدالت میںامڈتی خلق کی موجودگی میں
مسافت کے پیچھے مسافتفلک سے امڈتی ہوئی بارشوں کے پرے بارشیں ہیں
خود اپنے خوں میں امڈتی آتش کا رقصگردش کا شور و غوغا
آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھاپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے
ہاتھ بے زور ہیں الحاد سے دل خوگر ہیںامتی باعث رسوائی پیغمبر ہیں
آمد صبح کے، مہتاب کے، سیاروں کے گیتتجھ سے میں حسن و محبت کی حکایات کہوں
اے عشق ہمیں برباد نہ کرہر دم ابدی راحت کا سماں دکھلا کے ہمیں دلگیر نہ کر
وہ جوئے کہستاں اچکتی ہوئیاٹکتی لچکتی سرکتی ہوئی
سازشیں لاکھ اڑاتی رہیں ظلمت کی نقابلے کے ہر بوند نکلتی ہے ہتھیلی پہ چراغ
ساکنان عرش اعظم کی تمناؤں کا خوںاس کی بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کارساز
اور آبادی میں تو زنجيري کشت و نخيلپختہ تر ہے گردش پیہم سے جام زندگی
مگر وہ کالک نہیں اترتیملو گی جب تم پتہ چلے گا
پیار مانگا تو سسکتے ہوئے ارمان ملےچین چاہا تو امڈتے ہوئے طوفان ملے
تیز نظر نا بیناؤں کی آبادی میںکیا میں اپنے دھیان کی یہ پونجی بھی گنوا دوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books