aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaKHm-e-badan"
کھڑا ہے حوصلۂ امن و آشتی لے کرنہ کوئی خود بدن پر نہ ہاتھ میں شمشیر
نکھار دیتی ہے آئینہ جبین وطنشعاع رنگ جو زخم بدن سے ملتی ہے
بوندیاں، گل مہک شمیم بدنچاک دل زخم جیب و پیراہن
وحشت ابر بدن کی خشک سالیایک چلو لمس کے پانی کی محتاجی کو روتی ہے
تلاش حسن و مداوائے زخم دل کے لیےچرا کے لائے ہیں دو چار لمحے دنیا سے
تقدیس بدن کی نغمہ خواں تھیتہذیب بدن کی رازداں تھی
آج کا خون ہے رنگ گل فردا کے لئےدرد زخم دل مجروح کی شدت کو نہ دیکھ
مجھے جمال بدن کا ہے اعتراف مگرمیں کیا کروں کہ ورائے بدن بھی دیکھتا ہوں
اپنی قسمت میں لکھے ہیں جو وراثت کی طرحآؤ اک بار وہ زخم دل و جاں دیکھ آئیں
چلو ہم مان لیتے ہیںہمارے درمیاں تہذیب تھی اک زخم خواہش کی
پھر اتصال گردن و خنجر ہے کیا کہوںپھر اختلاط زخم و نمک داں ہے کیا کروں
شگوفۂ بدن ذرا سی دیر میں نکھارنا
آج جب زخم تمنا کا نشاں تک نہ رہاتو مجھے زخم تمنا کی دوا یاد آئی
گیت سیل زخم دل میں کھو گئےغم میں دل کشی نہیں
تنور بدنشبنم پی کر سو جاتے ہیں
رقص بدن ہےرقص نوا ہے
ہواؤں میں بھرے ہیں نغمۂ شبہے راحت زا رباب زخمۂ شب
وقت کے افسوں سے تھمتا نالۂ ماتم نہیںوقت زخم تیغ فرقت کا کوئی مرہم نہیں
اگر ہے چوکنا منظور قرآں کی تلاوت سےبرائے زخم غفلت مرہم زنگار پیدا کر
ہمارا لطف بدن ایک ہےہمارا سچا من ایک ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books