aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zarar"
مگر ہوا کیاذرا توقف کے بعد بولے نہیں گیا میں
پنڈت و ملا و راہب بے ضرر ٹھہرے مگرٹوٹنے والا ہے تجھ پر اک یہودی کا عتاب
ازل سے اسی ڈھب کی پابند ہے شام کی ظاہرا بے ضرر شوخ ناگنابھرتے ہوئے اور لچکتے ہوئے اور مچلتے ہوئے کہتی جاتی ہے آؤ مجھے دیکھو میں نے
رضائے حق کو نجات بشر کہا تو نےتعینات خودی کو ضرر کہا تو نے
محبت زندگی ہےمحبت دل کی تیرہ ساعتوں میں روشنی ہے
گناہوں میں ضرر ہوتا، دعاؤں میں اثر ہوتامحبت کی نظر ہوتا، حسینوں کی ادا ہوتا
گرا رہا ہے ترا شوق شمع پر تجھ کومجھے یہ ڈر ہے نہ پہنچے کہیں ضرر تجھ کو
نہ عمر خضر نہ شہرت نہ خواب کی تعبیر مانگوں گانہ دشمنوں کے ضرر سے نہ شر سے دوستوں کے
اس کا چہرہاس کی آنکھیں
کسی کے فرض کرنے سےاگر فطرت بدل سکتی
ایک عجیب خواہش ہےاس زمیں کے کونے میں
تمہیں ہے فخر کہ تم ہو مری شریک حیاتمجھے یہ دکھ ہے
کیوں زمانے کے خم و پیچ میں الجھا ہے تودل میں احساس تباہی و ضرر پیدا کر
اپنی آنکھیں ذرا مجھے دینامیں دکھاؤں تری نظر سے تجھے
یہ ہماری قسمت کےجتنے بھی ستارے ہیں
جانے کیوں دیکھ کے بازار کو ڈر آنے لگابے ضرر چیزوں سے بھی خوف ضرر آنے لگا
حسن منظر میں کہاں ہےیہ ہمارے من کی آنکھوں میں کہیں ہے
ہاں یہ ممکن ہے شعاعیں ہوں ضرر کا باعثکون کہتا ہے اجالوں سے کرو کسب زیاں
لوگ مسجد بھی نہیں جاتےمیں اس کو مسجد ضرار کے باہر ملوں گا
جن بچوں کواپنا سارا جیون دے کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books