aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rahn-e-mai"
رکھتا پھروں ہوں خرقہ و سجادہ رہن مےمدت ہوئی ہے دعوت آب و ہوا کیے
زمانہ کی نئی باتوں میں شامل یہ بھی ہے زاہدکہ رہن مے تمہارا جبہ و دستار ہو جانا
بک گیا عمامہ ہو کر رہن مےبوجھ اترا سر سے جھگڑا تو چکا
پارسائی تو ذرا زاہد مکار کی دیکھرہن مے خرقہ سالوس ہوا اے واعظ
رہن مے ہونے سے بچ جائے تو عزت رہ جائےمول لے لے کوئی دستار فضیلت میری
ہے کون سا جہاں میں وہ آداب میکشیجس سے مرا شعور غزل آشنا نہ ہو
کیف کی دریا بہا دیتی ہے ساقی کی نظرکیوں نہ ہم اے مے پرستوں اس کو مے خانہ کہیں
لاکھ توبہ کی مے کشی سے نریشؔدل سے نکلی نہ یاد مے خانہ
عزم کعبہ کا تو قائمؔ تو کیا ہے لیکنرہن مے کیجو نہ واں جامۂ احرام کہیں
ترک مے کر کے بھی بہت پچھتائےمدتوں میں خمار اترا ہے
جو حسن منظر ہے کینوس پر وہ رنگریزی نہیں برش کی تو اور کیا ہےاب اس سے آگے کوئی نظر جس جہان معنی کو ڈھونڈھتی ہے وہ شاعری ہے
مری ہمسری کا خیال کیا مری ہمرہی کا سوال کیارہ عشق کا کوئی راہ رو مری گرد کو بھی نہ پا سکا
میں اپنی وضع داری ہاتھ سے جانے نہیں دوں گااگر سارا جہاں بھی درپئے آزار ہو جائے
خود اہل خرد چھوڑ گئے راہ وفا کوہم اہل جنوں صاحب کردار رہے ہیں
مرا ماضی نظر آیا مجھے حال حسیں ہو کرجو ان کے ساتھ دیکھے تھے وہ منظر یاد آتے ہیں
جہاں نگاہ سے انساں بنائے جاتے ہیںوہ باب مے کدہ میرے لیے کھلا تو ملا
سنتے سنتے واعظوں سے ہجو مےضعف سا کچھ آ گیا ایمان میں
کہاں تک نہ بے ہوش و بے خود کرے گیمئے وصل ہے کوئی شربت نہیں ہے
بگڑی ہوئی ہے مے کدۂ دہر کی ہواہو جائیں شیخ جی بھی نہ مے خوار آج کل
مر چکا میں تو نہیں اس سے مجھے کچھ حاصلبرسے گر پانی کی جا آب بقا میرے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books