aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رقص_بسمل"
نہ کوئی شوق نہ حسرت نہ جستجو نہ خلشبساط رقص پہ بسمل کی آرزو کیا ہے
رقص بسمل کی مرے دل کو ادا بھی آئےمجھ سے بچھڑو تو تڑپنے کا مزا بھی آئے
اب بھی رقص بسمل ہےتیری حکمرانی میں
ہائے کہنا ادا سے قاتل کاہم کو دکھلاؤ رقص بسمل کا
گونج پر زنجیر کی اک رقص بسمل نے کیاظلم کی وحشی فضا میں نغمگی اچھی لگی
रक़्स-ए-बिस्मिलرقص بسمل
dance of
رقص بسمل ہے
زاہدہ حنا
کہانیاں/ افسانے
رقص بسمل
شین مظفرپوری
خود نوشت
بسمل اعظمی
یہاں ہر شہر میں ہے رقص بسملوہ پھر بھی جھوٹا قصہ گڑھ رہا ہے
کہتے ہیں مقتل میں مجھ سے ہو کے شادرقص بسمل آج دکھلاتے ہیں ہم
بہ ہر سو رقص بسمل دیکھتا ہوںخدا جانے یہ کیسی آگہی ہے
آب خنجر کیا شراب ناب تھیرقص بسمل لغزش مستانہ ہے
آشیاں میں منتظر بچوں کا کرب افزا خیالرشتہ برپا طائروں کا رقص بسمل اور شام
کل وہی بن جائیں گے یارو ہمارے چارہ گرآج ہر لمحہ جنہیں اک رقص بسمل چاہئے
طرز فریاد شعر و نغمہ بھیسعیٔ اظہار رقص بسمل تک
نہ جانے آخری ہچکی میں کیسا درد پنہاں تھاپریشاں ہو گئے ہیں رقص بسمل دیکھنے والے
میان سے نکلی نہ شمشیر جفا میرے بعدرقص بسمل کا تماشہ نہ ہوا میرے بعد
رقص بسمل کا تماشا تو کیا ہوتا حضورکر کے بسمل ہو گئے کس واسطے بسمل سے دور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books