aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سیل_صدا"
سید صدام گیلانی مراد
born.1991
شاعر
سید صبا واسطی
born.1956
سید صدر الدین حسین خاں صدر
مصنف
جاوید صبا
born.1958
سبط علی صبا
1935 - 1980
علیم صبا نویدی
born.1942
صبا نقوی
born.1940
صبا بلگرامی
born.1955
سید محمود علی صبا
1907 - 1987
صبا عظیم آبادی
مرتعش آواز کی لہریں رہیں گی دیر تکساز چپ ہو جائیں گے سیل صدا رہ جائے گا
موج ہوا سے کانپ گیا روح کا چراغسیل صدا میں ڈوب گئی یاد کی دھنک
ہر ایک سیل صدا کو تو کر گیا پایابڈبو سکی نہ مری چاہتوں کی نہر تجھے
بہہ گئی ایک صدا سیل صدا میں ورنہمیں ترے شہر میں اک شور اٹھا ہی جاتا
عجیب سی صدا سنیصدائے بے ریا سنی
میر 18ویں صدی کے جدید شاعر ہیں ۔اردو زبان کی تشکیل و تعمیر میں بھی میر کی خدمات بیش بہا ہیں ۔خدائے سخن میر کے لقب سے معروف اس شاعر نے اپنے بارے میں کہا تھا میرؔ دریا ہے سنے شعر زبانی اس کی اللہ اللہ رے طبیعت کی روانی اس کی۔ ریختہ ان کے 20 معروف و مقبول ،پسندیدہ اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے ۔ ان اشعار کا انتخاب بہت سہل نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی میر کے کئی مقبول اشعار اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی رائے کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت آپ کے پسندیدہ شعر کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
सैल-ए-सदाسیل صدا
storm of call, sound
اسرار توحیدٍ
اسلام کی خوبیاں
رہنمائے دنیا و آخرت
باد صبا کا انتظار
سید محمد اشرف
افسانہ
اردو ادب کی ایک صدی
سید عبداللہ
تاریخ
اردو تفاسیر بیسویں صدی میں
ڈاکٹر سید شاہد علی
اردو ادب بیسویں صدی میں
سید علی حسنین زیبا
ریاض الانساب
خود نوشت
اقبال اور ایل صفا
سہیل بخاری
یورپ میں اردو کے مراکز
سید سلطان محمود حسین
بیسویں صدی کے اردو نثر نگار
سید عاشور کاظمی
تحقیق
صد سالہ تاریخ کڑا
حافظ سید محمد اسحاق
بیسویں صدی کے اردو اخبارات و رسائل مغربی دنیا میں
صحافت
اردو مرثیے کا سفر
مرثیہ تنقید
حضرت شاد عظم آبادی کے نو رتن
تم سناؤ گے نویدیں کتنیہم کو تم سے تھی امیدیں کتنی
زندگی دھوپ میں بسر کی ہےبات لمبی تھی مختصر کی ہے
عیب تو ہوں گے چاند تارے میںسوچیے آپ اپنے بارے میں
درد حد سے گزر گیا ہوگاتیرا عاشق تو مر گیا ہوگا
آج برسو کہ خواب دھل جائیںدرد اور اضطراب دھل جائیں
چلو کہ زخم کریدیں خیال کیسا ہےپھر اپنے آپ سے پوچھیں کہ حال کیسا ہے
رنگ آہنگ حال سے پہلےوہ ہے خوشبو خیال سے پہلے
تم جو میرے حال سے انجان ہوجان لو تم ہی تو میری جان ہو
دل میں اک داغ ہے سوالوں کابے خودی رقص ہے نڈھالوں کا
میں تھا دل میں اور تنہائی ہوئیآج کچھ زخموں کی بھرپائی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books