aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अतश"
عرش ملسیانی
1908 - 1979
شاعر
عرش صدیقی
1927 - 1997
احمد عطا
born.1985
میر کلو عرش
1783 - 1867
عرش صہبائی
1930 - 2020
آکاش عرش
born.2001
عامر عطا
born.1994
عطا شاد
1939 - 1997
عطا تراب
born.1977
عطا عابدی
born.1962
مصنف
خواجہ ریاض الدین عطش
1925 - 2001
انش پرتاپ سنگھ غافل
born.1993
ابوالفضل صدیقی
1908 - 1987
انوراگ عرش
born.1990
عطا کاکوی
1904 - 1998
کچھ دل ہی مزا چشم تصور میں ہےپاتااس قد کا اگر باغ میں مذکور ہے آتا
عطش کی نیند بہت بڑھ گئی ہے آنکھوں میںچلو فرات کی باہوں میں سو کے دیکھتے ہیں
اٹھ رہی ہے میری مٹی سے صدائے العطشخالی مشکیزہ لئے اپنا گھٹا خاموش ہے
یہ دل لب تشنہ تیغ یار کا ہے رات بھر کرتاصدائے العطش جوں نالۂ شب گیر پہلو سے
مشہور شاعر جوش ملسیانی کے صاحبزادے
راستہ ، سفر، منزل ، مسافر اور اس قسم کی دوسری لفظیات جو سفر ہی کے علاقے کی ہیں شاعری میں کثرت سے برتی گئی ہیں ۔ یہاں ہم کچھ ایسے اشعار پیش کر رہے ہیں جن میں راستہ اپنی تمام تر رسومیات کے ساتھ در آیا ہے ۔ یہ راستہ کبھی ملتا بھی ہے اور منزل تک پہنچاتا بھی ہے اور کبھی گم ہوجاتا ہے ۔ راستے کی پیچیدگی اور اس کی کثرت منزل کو بے نشان کردیتی ہے ۔ آپ ہمارے اس انتخاب کو پڑھئے اور زندگی کے زندہ تجربات میں شرکت کیجئے ۔
اینول آف اردو اسٹڈیز
'अतश'عطشؔ
Pen name of Poet
अतशعطش
thirst
प्यास, तिश्नगी
प्यास, पिपासा, तश्नगी।
اردو اصطلاحات سازی
عطش درانی
مغربی ممالک میں ترجمے کے قومی اور عالمی مراکز
نو طرز مرصع
میر محمد حسین عطا خان تحسین
داستان
شمیم عطش
عظیم امروہوی
مشرقی ممالک میں قومی زبان کے ادارے
تحقیق و تنقید
امیر خسرو
انتخاب
مفتاح الغیب
محمد عطا نظامی
شرح
اسلامی فکر و ثقافت
اسلامیات
ابوالکلام آزاد
سوانح حیات
ابوالکلام آزاد: سوانح حیات
اردو دشمن تحریک کے سو سال
زبان
شمارہ نمبر-001-002-003-004
راج کمار چندن
Jan, Apr 1986العطش
عرش غزل
علیم صبا نویدی
کلیات
دیوان عرش
دیوان
آہنگ حجاز
نعت
اترا کنار بحر عطش ایک قافلہختم اس پہ تشنگی کا سفر ہے چلے چلو
’’اب کی عید دیکھیے، تین کو پڑتی ہے یا چار کو۔‘‘ باسط، شام کو افطار پر چلا آیا تھا۔ کیا فرق پڑتا ہے۔ کبھی پڑے۔ ہر روز روزِ عاشور ہے۔ فرات کے کنارے ٹھاٹیں مارتے پانی سے چند قدم دور العطش، العطش کی صدائیں۔ سنا ہے زخم کھانے والے پانی...
پتہ رقیب کا دے جام جم تو کیا ہوگاوہ پھر اٹھائیں گے جھوٹی قسم تو کیا ہوگا
عطش عطش کی صدائیں اٹھی سمندر سےتو دشت پیاس کے چشمے کہاں لگائیں گے
بیکلی کا گماں عطشؔ تھا مگریہ نہ سمجھا تھا اس قدر ہوگی
جادہ عمر عطشؔ پاؤں کی گردش ٹھہریدشت سمٹا نہ کبھی دامن صحرا گزرا
یوں رزم آب و عطش میں شکست آب کو دیوفا کدوں میں وفا نام پڑ گیا تیرا
کشتیٔ زیست کھے رہے ہیں عطشؔبحر کار محال میں گم ہیں
دن بھر کی عطشؔ دھوپ کو دامن میں سمیٹےمیں شام کے سورج کی طرح ڈوب رہا ہوں
ساقی و رند بادہ کش اور پکاریں العطشآتے ہیں سب کو غش پہ غش آج شراب کیا چلی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books