aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सज़ा-ए-मौत"
زندان کی چار دیواری میں متواتر پانچ ہفتوں سے یہی ہولناک حقیقت میرے لئے سوہان روح رہی ہے۔ اسی وحشت ناک خبر نے مجھے تنہا بے یارومددگار کو دبا رکھا ہے۔
سزائے موت دی گئیکیوں؟
مجھ کو سزائے موت کا دھوکہ دیا گیامیرا وجود مجھ میں ہی دفنا دیا گیا
سزائے موت پہ فریاد سے تو بہتر ہےگلے لگا کے کہوں دار کو مبارک باد
تمہیں محبت کرنے کے جرم میں سزائے موت دی جاتی ہےاس نے سگریٹ کا طویل کش لیتے ہوئے
انسان کے اپنے یوم پیدائش سے زیادہ اہم دن اس کے لئے اور کون سا ہو سکتا ہے ۔ یہ دن باربار آتا ہے اور انسان کو خوشی اور دکھ سے ملے جلے جذبات سے بھر جاتا ہے ۔ ہر سال لوٹ کر آنے والی سالگرہ زندگی کے گزرنے اور موت سے قریب ہونے کے احساس کو بھی شدید کرتی ہے اور زندگی کے نئے پڑاؤ کی طرف بڑھنے کی خوشی کو بھی ۔ سالگرہ سے وابستہ اور بھی کئی ایسے گوشے ہیں جنہیں شاید آپ نہ جانتے ہوں ۔ ہمارے اس انتخاب کو پڑھئے ۔
सज़ा-ए-मौतسزائے موت
death sentence
میری گواہی قاتل کو سزائے موتیا عمر قید کی سزا دلا سکتی تھی لیکن
تمہارے ساتھ گناہوں میں ہوتے شامل توسزائے موت سے پہلے ہی مر گئے ہوتے
سزائے موت نہیں عمر قید کاٹو گےیہ حکم آ ہی گیا دل کی راجدھانی سے
مدعی خوش تھے سزائے موت پر طارقؔ مگرکیوں مجھے منصف کا چہرہ اتنا افسردہ لگا
حق بات کے عوض میں ملی ہے سزائے موتگستاخیٔ زباں پہ ندامت نہیں مجھے
جیون سزائے موت سے پہلے کا کھیل ہےسب کو ہے یہ ملی ہوئی مہلت گزارنا
دے سزائے موت یا پھر بخش دے تو زندگیکش مکش سے یار تیری سخت گھبراتا ہوں میں
غریب شہر تھا آنکھوں میں تھی انا زندہسزائے موت نہ دیتا تو شاہ کیا کرتا
میری سزائے موت پہ اک جشن تھا بپاوہ شور تھا کہ میری فغاں کاٹ دی گئی
گئے وہ دن کہ تری دشمنی سے ڈرتے تھےسزائے موت ہیں اب تو تری پناہیں بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books