aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aa.n-janaab"
مظہر مرزا جان جاناں
1699 - 1781
شاعر
مظہر جانجاناں
مصنف
مطبعۃ الجنہ، قاہرہ
ناشر
الجنۃ العمیہ، حیدرآباد
اہل سیف اٹھتے رہے اہل کتاب آتے رہےایں جناب اٹھتے اور آنجناب آتے رہے
ہم سے پوچھو جگرؔ کی سر مستیمحرم آں جناب ہیں ہم لوگ
دیباچۂ کتاب فرشتے سے کھو گیامضمون آں جناب فرشتے سے کھو گیا
آنجناب کے سارےدرد معتبر نکلے
بے بسی سے پیٹا تھاآنجناب نے اس دن
مذہب اسلام کے مطابق جنت اورجہنم دوٹھکانے ہیں جومرنے کے بعد کی زندگی سے تعلق رکھتے ہیں ۔ روایتوں میں ہے کہ انسانی ذہن آسائشوں اورنعمتوں کاجوتصور کرسکتا ہے جنت میں وہ سب اس سے کہیں زیادہ بڑھ کرہیں ۔ جنت کےاس تصور کوشاعروں نے ایک دوسری ہی سطح پراخذ کیاہے ۔ عشق اورمحبوب کے تصورکی مرکزیت کی بنا پرجنت کو کوچۂ یار کے استعارے کے طور پر بھی برتا گیا ہے اور بعض جگہوں پرواعظ سے جوجنت کی طرف بلانے والا ہے جھگڑے بھی ہوئے ہیں ۔ یہ جھگڑے جنت کی حقیقت کو لیکربھی ہیں ، کوچۂ یاراور جنت کے مقابلے میں بھی ۔
आँ-जनाबآنجناب
That person, Mister
گلزار جنت
منشی محمد حسین محمود
سوال و جواب
خاتون جنت
فاخر جلال پوری
سوانح حیات
مرزا مظہر جانجاں کے خطوط
خلیق انجم
خطوط
نسیم جنت
غبار کوچۂ جاناں
آغا سہیل
معاشرتی
دیوان مظہر جانجاناں
450 سوال و جواب برائے صحت و علاج اور میڈیکل سٹاف
حافظ عبداللہ سلیم
طب
گلدستئہ جنت
آل محمد مہر نقوی
کوچۂ جاناں جاناں
کلیم عاجز
مجموعہ
دیوان میرزا مظہر جانجاناں
دیوان
آثار حضرت مرزا مظہر جان جاناں شہید
ظفر احسن بہرائچی
سوال و جواب کانسٹبلان
بھودان سوال و جواب
حوان جنت
منشی حسیب الدین
ہے بڑے انتخاب کا عالمخوب تر آنجناب کا عالم
کچھ زباں سے نکل گیا تھا یوں ہیکیوں خفا آں جناب ہونے لگے
مسکرا کر پھر تو بولے آنجنابمرغ یخنی قورمہ نرگس کباب
تفہیم آنجناب یہ غالبؔ کا شعر ہےکچھ ان کہی بتائیے بین السطور کی
خیال ترک محبت درست فیضؔ مگرمیں پوچھتا ہوں یہ امکان آنجناب میں ہے
جو قصہ ہے شگاف سینۂ خود چاک کے لب پربگوش چشم سن لیں آنجناب اول سے آخر تک
میں اس جانب تو اس جانببیچ میں پتھر کا دریا تھا
والد سے میکدے میں ملاقات ہو گئیمیں جس سے ڈر رہا تھا وہی بات ہو گئی
سورج کے اس جانب بسنے والے لوگاکثر ہم کو پاس بلایا کرتے ہیں
اب سمجھا ہے اب جانا ہےبیگانہ پھر بیگانہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books