aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ahmar"
احمر ندیم
born.1998
شاعر
انوارالحق احمر لکھنوی
مصنف
احمر گورکھپوری
ڈاکٹر احمر رفاعی
احمر سحاب
born.1990
محمد یونس احمر
نسیم عباس احمر
رئیس احمر
احمر لاری
born.1932
احمر اشعر پبلشرز
ناشر
خورشید احمر
خواجہ رئیس حسین احمر
احمر صدیقی
حبیب احمر
عصمت رئیس احمر
مدیر
کس طرح عارض محبوب کا شفاف بلوریک بیک بادۂ احمر سے دہک جاتا ہے
کتنے رشتوں کا میں نے بھرم رکھ لیااک تعلق سے دامن چھڑاتے ہوئے
تیرے حرم کا ضمیرؔ اسود و احمر سے پاکننگ ہے تیرے لئے سرخ و سپید و کبود
آپ کے آنگن میں احمرؔپچھلی شب کیوں آیا چاند
عطائے خلعت احمر اسے خود سر بنا دے گیوہاں اپنی محبت کا جو نادر تاج پہنایا
سب سے پسندیدہ اور مقبول پاکستانی شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہے
ممتاز ترین ترقی پسند شاعروں میں نمایاں، نقاد، دانشور اور رسالہ ’گفتگو‘ کے مدیر، گیان پیٹھ انعام سے سرفراز، اردو شاعروں پر دستاویزی فلمیں بنائیں
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
अहमरاَحْمَر
عربی
سرخ رنگ کی قوم یا اس کا فرد
अहमदاَحْمَد
حمید تر، قابل تعریف، قابل تحسین
अहमरीاَحْمَری
فارسی
سرخ رنگ رکھنے والا ، سرخ رنگ کا.
'उमरعُمَر
جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے خلیفہ کا نام ہے، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
حسرت موہانی حیات اور کارنامے
تنقید
سر سید شناسی کے چند اہم زاویے
تحقیق
ماضی کے تعاقب میں
یونس احمر
جگر مرادآبادی
مختصر تاریخ گورکھپور
ہندوستانی تاریخ
جگر مرادآبادی احوال و افکار
داغ جگر اور شعلۂ طور
شاعری تنقید
ایک آدم خور شیرنی کی کہانی
احمد پرویز
افسانہ
مارڈن اردو پوئٹ
بادہ احمر
مجموعہ
دیوان احمر لکھنوی
نعت
حسرت موہانی
سوانح حیات
کبریت احمر
نامعلوم مصنف
ترجمہ
شمیمۃ الاخلاق
سید عبدالعزیز احمر ترمذی
تاریخ و تنقید
طلوع اشک
بادۂ احمر سے خالی جام ہےدل تو ہے لیکن برائے نام ہے
احمرؔ سے بہر طور تمہیں ربط رہا ہےاحمرؔ ہی کو بھولے تو کسے یاد کرو گے
دشت کی آب و ہوا نے دیا کانٹوں کا لباسمیں بہاروں میں جو پلتا گل احمر ہوتا
بے وفا ہے زمانہ اے احمرؔہر طرح آزما کے دیکھ لیا
بھولنے والے فقط اتنا بتانا ہے تجھےتیرا احمرؔ یاد سے تیری کبھی غافل نہیں
چلے بھی آؤ کہ دل کو ذرا قرار نہیںخدا گواہ کہ اب تاب انتظار نہیں
ایک امید کے سائے میں گزاری احمرؔاس قدر عمر پہ احسان نہیں کرنا تھا
یاں بادۂ احمر کے چھلکتے ہیں جو ساغراے پیر مغاں دیکھ کہ ہے ساری دکاں سرخ
احمرؔ تپش شوق سلامت ہے کہ پہروںرہ رہ کے ابھی دل سے جو اٹھتا ہے دھواں اور
کہتے ہیں وہ پاں خوردہ لب یاقوت کے ٹکڑے تو تھےکہلائے لیکن آج سے برگ گل احمر بھی ہم
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books