aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dikhaavaa"
دکشا بست
ناشر
دکھاوا ہی کرنا ہے تو پھر بڑا کرتو شاعر نہیں خود کو عاشق کہا کر
جنوں بھی صرف دکھاوا ہے وحشتیں بھی غلطدوانہ ہے نہیں فارسؔ دوانہ بنتا ہے
ہیں چاروں طرف ہی بہت لوگ لیکن حقیقت میں کوئی بھی اپنا نہیں ہےدکھاوا دکھاوا سبھی کچھ دکھاوا دکھاوے میں جیتے ہیں سارے کے سارے
تمہارا وجد میں آنا فقط دکھاوا تھاوہ کیفیت ہی نہیں تھی جو خود پہ طاری کی
दिखावाدِکھاوا
ہندی
ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع
दिखानाدِکھانا
نظر کے سامنے لانا، ملاحظہ یا معائنہ کرانا، (کسی کو) روبرو کرنا
दिखावनाدِکھاوْنا
رک : دِکھانا.
दिखलावाدِکْھلاوا
بوسہ رخسار
بی. اے. ملک، لاہوری
غزل
شری آنند سوامی سرسوتی
رنبیر سنگھ
سوانح حیات
نانی اماں ننے بہادری دکھائی
عفت موہانی
کہانیاں/ افسانے
قرآن پاک کیا ہے اور اس نے کیا کر دکھایا
عبدالواحد سندھی
اسلامیات
دیکھنا تقریر کی لذت
عمر بھر کس نے بھلا غور سے دیکھا تھا مجھےوقت کم ہو تو سجا دیتی ہے بیماری بھی
بس حال چال کا یہ دکھاوا نہ کیجیےرب تک دعائیں بھیجئے بیمار کے لئے
سب دکھاوا چھلاوا سا ہےمیں تو ابھی بھی وہی اسٹاپو کھیلنے کی باری
اداکاری ریا کاری دکھاواحقیقت کی زباں تیری نہ میری
خوش مزاجی کا دکھاوا بھی نہیں کر سکتےہم وہ کاہل ہیں جو اتنا بھی نہیں کر سکتے
سلیقے کے سسرال والے بھی ہیںدکھاوا نہیں مال والے بھی ہیں
ہم اپنی محبت کا تماشا نہیں کرتےکرتے ہیں اگر کچھ تو دکھاوا نہیں کرتے
تری یاد میں کب قیامت نہ ٹوٹی ترے غم میں کب حشر برپا نہ دیکھابجز اک نگاہ مسیحا نفس کے محبت کے ماروں نے کیا کیا نہ دیکھا
آسماں دینے کا اے دوست دکھاوا مت کرمجھ کو اڑنے کی اجازت تو تہہ دام نہ دے
دنیا والوں کی عادت ہے یہ تو دکھاوا کرتے ہیںمیں نے سب کو اپنا سمجھا دنیا نے مکاری کی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books