aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gauhar-e-naayaab"
صدف کو گوہر نایاب لکھناغلط ہے زندگی کو خواب لکھنا
گوہر نایاب کو کہتا ہے پتھر آدمیپتھروں کو کہتا ہے نایاب گوہر آدمی
رکھا سنجو کے گوہر نایاب کی طرحسونپی تھی جو بزرگوں نے آداب کی طرح
اشک میرے گوہر نایاب ہو گئےحسرتوں کے سب بھنور غرقاب ہو گئے
ہے ان کا وصل گوہر نایاب کی طرحہو جائے ہے وہ عید کے مہتاب کی طرح
गौहर-ए-नायाबگَوہَرِ نایاب
فارسی
انمول موتی، بہت قیمتی موتی
گوہر نایاب
سید ارشاد اللہ شاہ
اطلاق انسانیت (گوہر نایاب)
سید اشفاق علی
کشن دت طوفان دہلوی
مجموعہ
اطلاق انسانیت
مقالات/مضامین
گوہر ادب
نایاب ظہیر
نصاب
گوہر انتخاب
نواب کلب علی خان
گوہر اقبال
نواب سلطان جہاں بیگم
خواتین کی تحریریں
میری نظر میں اس کی تب و تاب اور ہےکہتے ہیں جس کو گوہر نایاب اور ہے
مثال گوہر نایاب زیر آب رہایہ آرزو تھی سمندر اچھالتا مجھ کو
رہے ہیں گوہرؔ نایاب کی طرح لیکنہم اپنے آپ کو شوکیس میں سجا نہ سکے
تلاش گوہر نایاب سطح پر کیوں ہےبھنور میں اترو سمندر سمجھ میں آئے گا
گوہر نایاب کی جستجو ہےتم سمندر ہو
کھو جائیں نہ یہ گوہر نایاب غم عشقبازار محبت سے یہ انجان بہت ہیں
چھانتا ہوں روز ساگر کی تہیںجستجو میں گوہر نایاب کی
میں ہوں ارزاں ساحلوں کی ریت سااور کوئی گوہر نایاب وہ
محنت کی مجھے خوب یہ سوغات ملی ہےاک گوہر نایاب سمندر سے نکالا
دکھ تو یہ ہے کوڑیوں میں بک گئےکچھ گھروں کے گوہر نایاب تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books