aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haath haathon men naa de baat hii kartaa jaae"
ہاتھ ہاتھوں میں نہ دے بات ہی کرتا جائےہے بہت لمبا سفر یوں تو نہ ڈرتا جائے
شہزادے تلوار تھما دے اب دربان کے ہاتھوں میںکہہ دے خالی ہاتھ نہ جائے اب کے بار سوالی کا
بد گمان ہاتھوں میں کس نے دی کمان آخرخود ہی تھے نشانے پر تیر چل گیا ہوگا
جب سے ہاتھوں میں میں نے اٹھایا قلمتذکرہ بس ترا پنے پنے میں ہے
جب سے ساقی نے دیا ہے جام میرے ہاتھ میںہے نظام گردش ایام میرے ہاتھ میں
یہ آرزو ہے کہ وہ نامہ بر سے لے کاغذبلا سے پھاڑ کے پھر ہاتھ میں نہ لے کاغذ
راز اب تک سمجھ میں نہ آیا راز کی بات ہے راز ہی میںعشق چاہے تو مٹ جائے خود ہی حسن چاہے تو مردہ جلا دے
ساقی یہ تیرے بس میں ہے دے جام یا نہ دےجھوٹا مگر کسی کو کبھی آسرا نہ دے
جب تلک ہاتھ ترے ہاتھ میں ہےحوصلے ہوں گے نہ زائل میرے
غیر کا ذکر ہی کیا مفت میں الزام نہ دودل کی ہر بات میں تم سے بھی کہاں کہتا ہوں
ہائے جاں بازوں کی محرومیٔ قسمت مسعودؔمعرکے میں جو کسی ہاتھ میں تلوار نہ ہو
دل جس کے ہاتھ میں ہو نہ ہو اس پہ دسترسبے شک یہ اہل دل پہ مصیبت کی بات ہے
تمہارا ہاتھ اگر ہاتھ میں رہا یوں ہیخزاں رتوں پہ بہاروں نے رشک کرنا ہے
جام سبھی کے ہاتھوں میں ہے ہاتھ ہمارے خالی ہیںکھلم کھلا نا انصافی ساقی اچھی بات نہیں
انہیں یہ دکھ کہ الٹ دی ہے میں نے ہی بازیمجھے یہ غم کہ مرے ہاتھ میں دیا نہ رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books