aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "moTaa"
امیتا پرسو رام میتا
born.1955
شاعر
ایلزبتھ کورین مونا
born.1949
مونا شہاب
زیب بریلوی
اشرف مولا نگری
born.1958
مونا شہزاد
مصنف
مطیع احمد مجتبی
born.1994
خالد مطیع
born.1992
موتی لال کیمو
پنڈت موتی لال پُشکر
موتی لال میناریا
مدیر
راج ماتا پرکاشن،ہبلی
ناشر
بابو ماتا پرساد ہجیلہ
مترجم
موتی لال بنارسی داس
پنڈت موتی لعل
وہ گئے جب سے ایسا لگتا ہےچھوٹا موٹا خدا گیا کوئی
روٹی کھانے کے متعلق ایک موٹا سا اصول ہے کہ ہر لقمہ اچھی طرح چبا کر کھاؤ۔ لعاب دہن میں اسے خوب حل ہونے دو تاکہ معدے پر زیادہ بوجھ نہ پڑے اور اس کی غذائیت برقرار رہے۔ پڑھنے کے لئے بھی یہی موٹا اصول ہے کہ ہر لفظ کو،...
موٹا سا اک باجے والاچلتا چلتا جنگل آیا
الف جو آلو کھائے گاوہ موٹا ہو جائے گا
میں اک چھوٹا سا افسر ہوں وہ اک موٹا سا ''مل اونر''مگر دونوں کے انکم گوشوارے ایک جیسے ہیں
پان ہندوستانی تہذیب کا ایک اہم حصہ رہا ہے ۔ اس کے کھانے اور کھلانے سے سماجی زندگی میں میل جول اور یگانگت کی قدریں وابستہ ہیں لیکن شاعروں نے پان کو اور بھی کئی جہتوں سے برتا ہے ۔ پان کی لالی اور اس کی سرخی ایک سطح پر عاشق کے خون کا استعارہ بھی ہے ۔ معشوق کا منھ جو پان سے لال رہتا ہے وہ دراصل عاشق کے خون سے رنگین ہے ۔ شاعرانہ تخیل کے پیدا کئے ہوئے ان مضامین کا لطف لیجئے ۔
عشق کی کہانی میں شکوہ شکایتوں کی اپنی ایک جگہ اور اپنا ایک لطف ہے ۔ اس موقع پر عاشق کاکمال یہ ہوتا ہے کہ وہ معشوق کے ظلم وجفا اور اس کی بے اعتنائی کا شکوہ اس طور پر کرتا ہے کہ معشوق مدعا بھی پا جائے اور عاشق بدنام بھی نہ ہو ۔ عشق کی کہانی کا یہ دلچسپ حصہ ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے ۔
شمع رات بھر روشی لٹانے کیلئے جلتی رہتی ہے ، سب اس سے فیض اٹھاتے ہیں لیکن اس کے اپنے دکھ اور کرب کو کوئ نہیں سمجھتا ۔ کس طرح سے سیاہ کالی رات اس کے اوپر گزرتی ہے اسے کوئی نہیں جانتا ۔ تخلیق کاروں نے روشنی کے پیچھے کی ان تمام ان کہی باتوں کو زبان دی ہے ۔ خیال رہے کہ شاعری میں شمع اور پروانہ اپنے لفظی معنی اور مادی شکلوں سے بہت آگے نکل کر زندگی کی متنوع صورتوں کی علامت کے طور پر مستعمل ہیں ۔
मोटाمُوٹا
سنسکرت
معتدل جسامت سے زیادہ، لحیم شحیم، فربہ، تنومند، بھاری جسم والا (دُبلا کی ضد)
मताمَتا
خیال، رائے، صلاح، مشورہ
मता'مَتاع
عربی
وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ
होटाہوٹا
جھونٹا ، ہلکورا ؛ لہر ؛ ترنگ ؛ مستی.
دی آرٹ اینڈ سائنس آف غزل
شاعری تنقید
حکمت کے موتی
برج لال
متاع وقت اور کاروان علم
ابن الحسن عباسی
دیگر
حسن غزل
غزل
متاع لوح و قلم
فیض احمد فیض
مضامین
متاع حیات
عتیق احمد جاذب
مجموعہ
متاع نور
درشن سنگھ
انمول موتی
محمد طاہر نقاش
مانک موتی
رتن سنگھ
افسانہ
موٹے رام شاستری اور دیگر طنزیہ افسانے
پریم چند
متاع زندگی
صدرالدین احمد صدر
نعت
متاع واہی
رضا نقوی واہی
متاع سخن
پروفیسر عبدالحق
انتخاب
متاع آخرشب
حفیظ میرٹھی
نسب نامۂ خواجگان موضع جانپور
فضل امام
تصوف
چھوٹا موٹا عشق کروں گالیکن پکا عشق کروں گا
''میں موٹا ہوتا جاتا ہوںکل میں اپنے نیلے سوٹ کو
مسلسل رونے والے ہنس رہے ہیںیہ کوئی چھوٹا موٹا واقعہ نئیں
اگر اسی طرح ہر بات میں غریب سماج کو قصوروار ٹھہرایا گیا تو وہ دن دور نہیں جب کسی کو بخار چڑھے گا تو وہ منہ بسور کر کہے گا کہ یہ سماج کاقصور ہے۔ کوئی کمزور ہوا تو کہے گا کہ یہ سماج کی برائی ہے اور اگر کوئی...
اور کمزوری میں ورزش کے طفیلخوب موٹا ہو بدن سوکھا ہوا
لیڈر کی یہ پہچان کہ وہ پھولتا جائےشاعر کی یہ پہچان کہ موٹا نہیں ہوتا
اسے معلوم تھا پٹنا ہے اس کومگر پھر بھی وہ اس موٹے سے جا کر بھڑ گیا تھا
ایک بڑا ہے اک چھوٹا ہےاک دبلا ہے اک موٹا ہے
جب سے پڑھی چٹائی نشینوں کی زندگیموٹا مہین جو بھی ملا کھا پہن لیا
اتنا مال کہاں کہ دکاں بازار محبت میں لے پائیںچھوٹا موٹا کاروبار تہہ بازاری کر لیتے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books