aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohar-e-numuu"
اشعار میں جو میرے کرن جستجو کی ہےمیراث یہ بھی تیرے ہی مہر نمو کی ہے
اپنی اقدار سے تصادم خیزدرد احساس کی نمو خیزی
مہر سکوت لب پہ ہے بہکے ہوئے قدماے بے خودی پھر آج کدھر جا رہا ہوں میں
کھلتا ہے ہر اک غنچۂ نو جوش نمو سےیہ سچ ہے مگر لمس ہوا بھی ہے کوئی چیز
وہ حسرت کیف نموجس کے سبب برباد تھا
मोहर-ए-नुमूمہر نمو
growing, waxing moon
لب پہ مہر سکوت ہے لیکنمل گئی ہے نظر کو گویائی
شعلۂ ذوق نمو برفاب لکھکشتئ دل ہو گئی غرقاب لکھ
مطلع صبح نمو صاف تو ہوگا آزرؔابر چھایا ہوا چھٹنے کے لیے ہوتا ہے
لب پہ مہر سکوت بھی تو نہیںکر گیا کون بے صدا مجھ کو
آؤ کہ مطمئن کریں اپنے ضمیر کومہر سکوت توڑ دیں لب پر لگی ہوئی
یہ کہنا مسند شاخ نمو پہ تھا جو کبھیوہ پھول صورت خوشبو بکھر گیا کہنا
سچ کے کہنے سے اگر جی کا زیاں ہوتا ہےسچ بہرحال ہے سچ مہر دہاں کیا ہوگا
جانے کس راہ میں ہے قافلۂ رنگ و نموایک اک شاخ شگوفوں سے ہے خالی اب تک
ذرا سنبھل کے چلے کاروان رنگ و نموکہ خار بیٹھے ہیں پھولوں کی چلمنیں ڈالے
پتھروں میں جوش تاثیر نمو پیدا ہواہر رگ افسردہ میں تازہ لہو پیدا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books