تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "murda-dil"
انتہائی متعلقہ نتائج "murda-dil"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
murda-dil
मुर्दा-दिल مُرْدَہ دِل
جس کا دل مر چکا ہو، جس کے دل میں جینے کی امنگ نہ ہو، پژمردہ، اداس، دلگیر، بے حس آدمی، غمگین
فارسی
مزید نتائج "murda-dil"
نظم
میں جنسی کھیل کو صرف اک تن آسانی سمجھتا ہوں
لبھاتے ناچ ناچیں اور رسیلے راگ بھی گائیں
مگر یہ مردہ دل عادی ہے بس غمگیں خیالوں کا
میراجی
غزل
افسردہ دل تھا اب تو ہوا غم سے مردہ دل
جیتا ہوں دیکھنے میں ولے مجھ میں جاں نہیں
شیخ ظہور الدین حاتم
نظم
جذبۂ ایثار
نظر آئیں گے ہر سو شمع آزادی کے پروانے
ہزاروں مردہ دل ہو جائیں گے بیدار پھانسی سے
سردار نوبہار سنگھ صابر ٹوہانی
غزل
کیا کرتے ہیں مردہ دل ہمیشہ موت کی باتیں
جو زندہ دل ہیں وہ تو زندگی کی بات کرتے ہیں
مقبول احمد مقبول
غزل
کیا کرتے ہیں مردہ دل ہمیشہ موت کی باتیں
جو زندہ دل ہیں وہ تو زندگی کی بات کرتے ہیں