aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "surma-e-diida-e-saahib-nazraa.n"
للہ الحمد کہ دربار خرابات کی خاکسرمۂ دیدۂ صاحب نظراں ہے اب تک
سرمۂ دیدہ ہائے اہل نظربن گئی ہے جو خاک پا کیا ہے
سرمۂ دیدۂ عشاق ہے یہ اے خوباںاپنے کوچہ سے مری خاک نہ برباد کرو
خاک تیرے قدم پاک کی اے نور نگاہسرمۂ دیدۂ جاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
میرے جنوں کی خاک پا سرمۂ دیدہۂ خردمجھ سے نہ پوچھ ہم نفس وقت کو میں نے کیا دیا
सुर्मा-ए-दीदा-ए-साहेब-नज़राँسرمۂ دیدۂ صاحب نظراں
kohl of eyes of perceptive, connoisseurs
سرمۂ دیدۂ سخنوران عجم
محمد جعفر خیرآباد
نذرانہ حمد و نعت
محمد امان علی ثاقب
سرخیٔ لب کے لیے سرمۂ دیدہ کے لیےمیں کسی شام کسی رات کو خط لکھوں گا
گو کہ اوروں کی ہوئیں سرمے سے آنکھیں روشنسرمۂ بینش صاحب نظراں اور ہی ہے
آئنہ سینۂ صاحب نظراں ہے کہ جو تھاچہرۂ شاہد مقصود عیاں ہے کہ جو تھا
لیکن اے وقت وہ صاحب نظراں کیسے ہیںکوئی اس دیس کا مل جائے تو اتنا پوچھیں
دیدۂ سرمہ سا کی الفت میںمنتہیؔ خاک ہو گئے پس کے
پرسان حال دیدۂ نمناک ہو گئےیہ کب سے آپ صاحب ادراک ہو گئے
اے برق حسن پھونک دے مجھ کو کچھ اس طرحسب دیدۂ کلیم کا سرمہ کہیں جسے
دیدۂ حسن بنا لے اسے سرمہ اپنارشک اکسیر ہے خاکستر پروانۂ عشق
حسرت دیدۂ شب تاب لئے بیٹھے ہیںاپنی آنکھوں میں ہم اک خواب لئے بیٹھے ہیں
کل جو ٹپکے تھے سر کوچۂ کوتہ نظراںاشک اب کے بھی وہی دیدۂ تر سے نکلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books