aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Bud"
آمد پہ تیری عطر و چراغ و سبو نہ ہوںاتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا
گلزار ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ
بود و نبود کی تمیز ایک عذاب تھی کہ تھییعنی تمام زندگی دھند میں ڈوبتی گئی
ایک دم تھی نمود بود اپنییا سفیدی کی یا اخیر ہوئے
جو تھی دل طائروں کی مہلت بودتا زمیں وہ اڑان میں گزری
جوں شرر اے ہستیٔ بے بود یاںبارے ہم بھی اپنی باری بھر چلے
جانے ہم کس کی بود کا تھے ثبوتجانے کس کی نشانیاں تھے ہم
بود پل پل کی بے حسابی ہےکہ محاسب نہیں حساب نہیں
کیا کہیں تم سے بود و باش اپنیکام ہی کیا وہی تلاش اپنی
بود و نبود کا حساب میں نہیں جانتا مگرسارے وجود کی نہیں میرے عدم کی ہاں میں ہے
بس اک غبار وہم ہے اک کوچہ گرد کادیوار بود کچھ نہیں اور در بھی کچھ نہیں
ہے جو بود و نبود کا دفترآخرش یہ کہاں کا دفتر ہے
دل نے پڑھا سبق تمام بود تو ہے قلق تمامہاں مرا نام رنج ہے ہاں ترا نام رنج ہے
لیتا ہوں مکتب غم دل میں سبق ہنوزلیکن یہی کہ رفت گیا اور بود تھا
زندہ لوگوں کی بود و باش میں ہیںمردہ لوگوں کی عادتیں باقی
عشق ان کی عقل کو ہے جو ماسوا ہمارےناچیز جانتے ہیں نا بود جانتے ہیں
صحرا کی بود و باش ہے اچھی نہ کیوں لگےسوکھی ہوئی گلاب کی ٹہنی گلاس میں
ہاں میرے مجروح تبسم خشک لبوں تک آتا جاپھول کی ہست و بود یہی ہے کھلتا جا مرجھاتا جا
خوب تھا پہلے سے ہوتے جو ہم اپنے بد خواہکہ بھلا چاہتے ہیں اور برا ہوتا ہے
نمود و بود کو عاقل حباب سمجھے ہیںوہ جاگتے ہیں جو دنیا کو خواب سمجھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books