aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Fjk"
گزروں گا شہر سنگ سے جب آئنہ لیےچہرے کھلے دریچوں میں فق چھوڑ جاؤں گا
کچھ آج شام سے چہرہ ہے فق سحر کی طرحڈھلا ہی جاتا ہوں فرقت میں دوپہر کی طرح
چندرا کے مجھ کو بولے وہ آخر جو شب ہوئیفق ہو گیا ہے رنگ کسی کا سحر نہیں
مجھ کو شکستگی کا قلق دیر تک رہاکیوں چہرہ پھر جناب کا فق دیر تک رہا
کاغذ کے یہ پھول بھی اپنے چہروں کو فق پائیں گےاب کے موسم ان کو بھی حیرانی دے کر جائے گا
صدیوں کا پھوک جسم سنبھالے تو کس طرحجب عمر کو نچوڑ کے پل کر دیا گیا
لمحوں کو آسان نہ لینالمحے صدیاں فق جاتے ہیں
نام گردوں پہ جس کا ہے پرویںنیشکر کا یہ اس کے پھوک نہ ہو
بے نقاب اس نے کس کو دیکھ لیارنگ فق ہے جو ماہ کامل کا
اک ایک کلی کا رنگ فق ہےیہ کیسے گلاب بانٹتے ہو
نہ نکلو چاندنی راتوں میں کتنی بار کہاہوا ہے چاند کے چہرہ کا رنگ فق پھر سے
دل پھک رہا ہے گرچہ ہم آغوش ہے وہ گلپہلو میں میرے خلد ہے دوزخ بغل میں ہے
اداس اداس ہیں انساں ہر ایک چہرہ فقیہ شہر شہر ہے یا دشت ہے یہ لق و دق
چوٹی میں دل سوختہ کو گوندھ کے پیارےمت پھیک قفا پر کہ قفا گرم رہے گی
دل ہے بس اب الم سے شق یاس سے رنگ رخ ہے فقدیکھیں گے ہم کب اے قلقؔ آنکھوں سے مرقد علی
آئینہ اپنے شعر کو کرنے لگا ہوں میںچہرہ مرے حریف کا ہونے لگا ہے فق
کیا دیکھ لیا خواب نے آئینۂ تعبیردل ہو گیا فق چہرۂ فق سے بھی زیادہ
لوگ کس طرح دکھاتے ہیں تبسم کی نمودروح کجلائی ہے چہرہ بھی تو فق سب کا ہے
تعزیرات پہ دل محشر تن لرزہ چہرہ فقرب نے چشم دو قطرہ سیال پہ چھوڑ دیا
فق رہا ہے نفس نفس میرازندگی اک عذاب ہو جیسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books