aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",geY"
نشو و نمائے سبزہ و گل سے بہار میںشادابیوں نے گھیر لیا ہے چمن تمام
لڑنا وہیں دشمن سے جہاں گھیر سکو تمجیتو گے تبھی ہوگی جو پسپائی ذرا اور
تم لوٹنے میں دیر نہ کرنا کہ یہ نہ ہودل تیرگی میں گھیر چکے اور دیا جلے
تھوڑی دیر کو جی بہلا تھاپھر تری یاد نے گھیر لیا تھا
یہ مرا پیام کہنا تو صبا مودبانہکہ گزر گیا ہے پیارے تجھے دیکھے اک زمانہ
گھیر رکھا ہے نارسائی نےاور خواہش وہیں کھڑی ہوئی ہے
جس طرح پیڑ کو بڑھنے نہیں دیتی کوئی بیلکیا ضروری ہے مجھے گھیر کے مارا جائے
میں جاگوں گا کب تک وہ سوئیں گے تا کےکبھی چیخ اٹھوں گا غم سہتے سہتے
یہ تو اب عشق میں جی لگنے لگا ہے کچھ کچھاس طرف پہلے پہل گھیر کے لایا گیا میں
خود اپنے آپ کو ہی گھیر کر بیٹھا ہے تو کب سےاب اپنے آپ سے خود کو رہائی کیوں نہیں دیتا
مولوی صاحب نہ چھوڑیں گے خدا گو بخش دےگھیر ہی لیں گے پولس والے سزا ہو یا نہ ہو
گھیر کر مجھ کو بھی لٹکا دیا مصلوب کے ساتھمیں نے لوگوں سے یہ پوچھا تھا کہ قصہ کیا ہے
گھیر لیتی ہے کوئی زلف، کوئی بوئے بدنجان کر کوئی گرفتار نہیں ہوتا یار
نفرتوں نے ہر طرف سے گھیر رکھا ہے ہمیںجب یہ دیواریں گریں گی راستہ ہو جائے گا
بظاہر تو بدن بھر کا علاقہ گھیر رکھا ہےمگر اندر سے ہم نے شہر سارا گھیر رکھا ہے
جی کڑا کر کے ترے کوچے سے جب جاتا ہوںدل دشمن یہ مجھے گھیر کے پھر لاتا ہے
گھر میں کیا آیا کہ مجھ کودیواروں نے گھیر لیا ہے
مجھے چاروں طرف سے منزلوں نے گھیر رکھا تھایہاں سے بھی نکلنے کا مگر رستہ نکل آیا
سب رقیبوں نے مجھے گھیر رکھا ہے جاناںاپنی جانب میں بلاؤں تو بلاؤں کیسے
سحر ہوئی تو خیالوں نے مجھ کو گھیر لیاجب آئی شب ترے خوابوں نے مجھ کو گھیر لیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books