تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "انڈے"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "انڈے"
غزل
جفا شعاروں میں شاید آ جائے اس طرح کچھ اثر وفا کا
منگا کے مرغیوں کے انڈے بطوں کے نیچے بٹھا دیے ہیں
شوق بہرائچی
غزل
دو نین ہر قدم تل میں فرش کر بچھاؤں
جوں ہنس چلے لٹک تے سودھن ہنڈے انگن میں
قطب الدین قادری فیروز بیدری
غزل
ہنسو تو ساتھ ہنسے گی دنیا بیٹھ اکیلے رونا ہوگا
چپکے چپکے بہا کر آنسو دل کے دکھ کو دھونا ہوگا