تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "جبہہ"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "جبہہ"
غزل
جو آپ در سے اٹھا نہ دیتے کہیں نہ کرتا میں جبہہ سائی
اگرچہ یہ سر نوشت میں تھا تمہارے سر کی قسم نہ ہوتا
مومن خاں مومن
غزل
نہ آیا رحم کچھ بھی آہ دل میں اس ستم گر کے
ہماری جبہہ سائی کے اثر سے آستاں رویا
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
غزل
کچھ ایسی کی میں نے جبہہ سائی کہ مٹ گئی بخت کی برائی
ملا جو اس در سے داغ سجدہ ستارہ چمکا مری جبیں کا
جلیل مانک پوری
غزل
آب زمزم سے میں دھو لوں اپنی پیشانی کے تئیں
در پہ تب اس کے ارادہ جبہہ سائی کا کروں
بیاں احسن اللہ خان
غزل
فضاؔ کو ہے تمنا تیرے در پہ جبہہ سائی کی
نہ ہو جو آستاں تیرا تو اس منزل سے کیا مطلب