تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "دهارا"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "دهارا"
غزل
سب نے مانا مرنے والا دہشت گرد اور قاتل تھا
ماں نے پھر بھی قبر پہ اس کی راج دلارا لکھا تھا
احمد سلمان
غزل
شرم سے دہرا ہو جائے گا کان پڑا وہ بندا بھی
باد صبا کے لہجے میں اک بات میں ایسی پوچھوں گا
امجد اسلام امجد
غزل
اک درد ہے اپنے دل میں بھی ہم چپ ہیں دنیا ناواقف
اوروں کی طرح دہرا دہرا کر اس کو فسانا کون کرے
آنند نرائن ملا
غزل
ذرا مشکل سے سمجھیں گے ہمارے ترجماں ہم کو
ابھی دہرا رہی ہے خود ہماری داستاں ہم کو