aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ذریعہ"
امید چشم مروت کہاں رہی باقیذریعہ باتوں کا جب صرف ٹیلیفون ہوا
وفا ذریعۂ اظہار غم سہی ناصرؔیہ کاروبار کوئی کاروبار بھی تو نہیں
کچھ اور جب رہا نہ ذریعہ معاش کاکاندھوں پہ بار عشق اٹھانا پڑا مجھے
نہ ہو پہلو میں میرے دل تو کوئی بات کیوں پوچھےیہی تو اک ذریعہ ہے حسینوں تک رسائی کا
اوروں کے لیے جو بھی ہو عشق کی تقدیریںپر میں نے تو اس کے ذریعہ اپنا خدا دیکھا
عیاں ہوتا ہے خاموشی کے ذریعہوہی جو وہ چھپانا چاہتا ہے
بام تک تیرے ذریعہ ہے رسائی کی یہیدور سے جھک کے قدم لوں ترے دربانوں کے
خود نمائی کا ذریعہ ہوں مری قدر کروآئنہ ہوں مجھے چہروں کی امانت سمجھو
اظہار حال کا بھی ذریعہ نہیں رہادل اتنا جل گیا ہے کہ آنکھوں میں نم نہیں
کیوں کر میں اس کو دشمن ہستی قرار دوںپاتا ہوں مدعا کا ذریعہ قضا کو میں
یا پھر تم خوابوں کے ذریعہ آ جاناجیسے بھی ہو لیکن ملنے آ جانا
خط لکھو یا فون کے ذریعہ پتہ لیتے رہوورنہ میں تھوڑے دنوں میں لاپتہ ہو جاؤں گا
وہی تو اک ذریعۂ نجات میرے پاس تھامگر مرے ضمیر کا ثواب کوئی لے گیا
نہیں ذریعۂ راحت جراحت پیکاںوہ زخم تیغ ہے جس کو کہ دل کشا کہیے
بدنامی ہی اک ذریعہ ہےورنہ ہم کیا نام کریں گے
منیرؔ اچھا ذریعہ ہے علائق قطع کرنے کااجل کا آسرا گویا ہے جاں کا پالنے والا
یہ زخم رستے ہیں میرے قلم ذریعہ ہےگمان خون کا ہونا ہی ہے سیاہی پہ
خدا کے یاد آنے کا بڑا اچھا ذریعہ ہےشناسائے کرم وہ بانی جور و جفا کیوں ہو
اہل محفل کو سناتا ہوں مضامین بہارطبع رنگیں کے ذریعہ پھول برساتا ہوں میں
بہتر ہے بھول جاؤں میں اس کی مخالفتاس سے نجات کا کوئی ذریعہ تو ہے نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books