aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نمودار"
جب چاند نمودار ہوا دور افق پرہم نے بھی پری زاد کو پتھر سے نکالا
چھپا ہوا جو نمودار سے نکل آیایہ فرق بھی ترے انکار سے نکل آیا
ہوا ہے کون نمودار تین سمتوں سےکہ اندروں کا جزیرہ نما بدلنے لگا
چراغ دفن کیے تھے ندیمؔ قبروں میںزمیں سے چاند نمودار ہو گئے صاحب
رنگ کس کا تھا جو دستک سے نمودار ہواکس کی خوشبو تھی جو کمرے کی گھٹن سے نکلی
جس جگہ جمع ترے خاک نشیں ہوتے ہیںغالباً سب میں نمودار ہمیں ہوتے ہیں
شان ہے گیسوؤں سے آپ میں سرداری کیسبزۂ خط سے نمودار نظر آتے ہو
اب نمودار ہو اس گرد سے اے ناقہ سوارکب سے بستی ترے ملنے کی دعا کرتی ہے
خانۂ جاں میں نمودار ہے اک پیکر نورحسرتو آؤ رخ یار کا جلوہ دیکھو
نو خط تو ہزاروں ہیں گلستان جہاں میںہے صاف تو یوں تجھ سا نمودار کہاں ہے
آنکھ میں اشک نہیں ہیں تو یہی لگتا ہےاک ستارا بھی نمودار نہیں ہے کوئی
شب کے ماتھے پہ کوئی سایہ نمودار ہوااس کو اب پیار کے آنگن کا سویرا کہئے
پردے میں لاکھ پھر بھی نمودار کون ہےہے جس کے دم سے گرمئ بازار کون ہے
میرؔ و قتیلؔ و مصحفیؔ و جرأتؔ و مکیںؔہیں شاعروں میں یہ جو نمودار چار پانچ
کوئی افق دل پہ نمودار تو ہو لےتم کس کے قدم لینے کو تیار ہوئے ہو
چھاتی کے میری سارے نمودار ہیں یہ زخمپردہ رہا ہے کون سا اب کیا چھپاؤ ہے
مطلع جاں پہ کرن ایسی نمودار ہوئیجیسے کوئی تری آواز کی خوشبو لایا
کیا نقش ہوا دل کے اندھیرے میں نمودارکیا روزن روشن مری دیوار میں آیا
شہر سنسان ہے ان چاند سے چہروں کے بغیرجو دریچوں سے نمودار ہوا کرتے تھے
بارہا یوں بھی ہوا ڈوبے ہوئے خواب مرےاس کی آنکھوں سے نمودار ہوا کرتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books