aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "وہسکی"
آ گیا تھا ایک شاعر دوست پاکستان سےچائے سے ٹھہرا رہا وہسکی پلانے سے گیا
یہاں پے موت بھی سستی نہیں ہےپیالہ ہے مگر وہسکی نہیں ہے
اگر چبھتی ہوئی باتوں سے ڈرنا پڑ گیا تومحبت سے کبھی تم کو مکرنا پڑ گیا تو
تم بھٹک جاؤ تو کچھ ذوق سفر آ جائے گامختلف رستوں پہ چلنے کا ہنر آ جائے گا
تم انتظار کے لمحے شمار مت کرنادیئے جلائے نہ رکھنا سنگار مت کرنا
کہاں تلاش میں جاؤں کہ جستجو تو ہےکہیں نہیں ہے یہاں اور چار سو تو ہے
مانا کسی ظالم کی حمایت نہیں کرتےہم لوگ مگر کھل کے بغاوت نہیں کرتے
اقرار کسی دن ہے تو انکار کسی دنہو جائے گی اب آپ سے تکرار کسی دن
دیر تک چند مختصر باتیںاس سے کیں میں نے آنکھ بھر باتیں
ایک آنسو میں ترے غم کا احاطہ کرتےعمر لگ جائے گی اس بوند کو دریا کرتے
جنوں سکون خرد اضطراب چاہتی ہےطبیعت آج نیا انقلاب چاہتی ہے
بکھرے تو پھر بہم مرے اجزا نہیں ہوئےسرزد اگرچہ معجزے کیا کیا نہیں ہوئے
برا ہو کر بھی وہ اچھا بہت ہےوہ جیسا ہے نہیں بنتا بہت ہے
ہے مستقل یہی احساس کچھ کمی سی ہےتلاش میں ہے نظر دل میں بیکلی سی ہے
ہے نیند ابھی آنکھ میں پل بھر میں نہیں ہےکروٹ کوئی آرام کی بستر میں نہیں ہے
چراغوں میں اندھیرا ہے اندھیرے میں اجالے ہیںہمارے شہر میں کالی ہوا نے پر نکالے ہیں
مری نظر مرا اپنا مشاہدہ ہے کہاںجو مستعار نہیں ہے وہ زاویہ ہے کہاں
کس کو فرصت کون پڑھے گا چہرے جیسا سچا سچروز عدالت میں چلتا ہے کھوٹا سکہ جھوٹا سچ
مصر فرعون کی تحویل میں آیا ہوا ہےخون پانی کی جگہ نیل میں آیا ہوا ہے
طے رہ گزار پا ہے نہ موضوع گفتگووہسکی کے دھندلکے ہیں جواب و سوال پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books