aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तारीफ़"
سنتے ہیں جو بہشت کی تعریف سب درستلیکن خدا کرے وہ ترا جلوہ گاہ ہو
چشم و دل جس کے ہوں مشتاق وہ صورت اچھیجس کی تعریف ہو گھر گھر وہ جمال اچھا ہے
جہاں تک دیکھتا ہوں میں جہاں تک میں نے سمجھا ہےکوئی تیرے سوا تعریف کے قابل نہیں ملتا
تفریق رہنے دیجیو تعریف و طنز میںاب کے شراب زہر ملا کر نہ دیجیو
تعریف سن کے دوست سے علویؔ تو خوش نہ ہواس کو تری برائیاں کرتے ہوئے بھی دیکھ
مار ڈالا مجھے بے موت بڑا کام کیاخوب تعریف تری اے شب فرقت ہوگی
وہ بھی آخر تری تعریف میں ہی خرچ ہوامیں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لئے
تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایاکیسی زمیں بنائی کیا آسماں بنایا
تعریف ترے قد کی الف وار سریجنجا سرو گلستاں کوں خوش الحاں سوں کہوں گا
میرے آنسو کی اس نے کی تعریفخوب موتی یہ کان سے نکلا
بول کر تعریف میں کچھ لفظ اس کیشخصیت اپنی نکھاری جا رہی ہے
لب اتر آئے ہیں وہ تعریف پرہم جو عادی ہو گئے دشنام کے
کیا کہے تعریف دل ہے بے نظیرحرف حرف اس مخزن اسرار کا
یہ بات الگ ہے مرا قاتل بھی وہی تھااس شہر میں تعریف کے قابل بھی وہی تھا
ان حسینوں کی جو تعریف کرو چڑھتے ہیںسچ تو یہ ہے کہ برا ہے انہیں اچھا کہنا
اپنی تعریف تو محبوب کی کمزوری ہےاب کے ملنا تو اسے ایک قصیدہ دینا
تعریف کیا ہو قامت دل دار کی شکیبؔتجسیم کر دیا ہے کسی نے الاپ کو
لوگ بھوپال کی تعریف کیا کرتے ہیںاس نگر میں تو ترے گھر کے سوا کچھ بھی نہیں
اب دیکھیے مشق پائمالیتعریف خرام ہو گئی ہے
کیا کیجئے تعریف بنا گوش کی اس کےآویزے کو جس کان کے گوہر نہیں ملتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books