aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तीर-अंदाज़"
یہ کیا ہے کہ ایک تیر اندازجب تاکے ہمارے دل کو تاکے
ہر نشانہ دل پہ لگتا ہے مرےکون کہنہ مشق تیر انداز ہے
دل پہ ہے جادو کسی آواز کاچل گیا ہے تیر تیر انداز کا
میں تیر انداز سمجھا جا رہا ہوںمرے ہاتھوں میں اک ٹوٹی کماں ہے
ادا سے کھینچ رہا ہے کماں وہ تیر اندازقضا پکار رہی ہے ذرا بچا کے مجھے
اتنی قربت تھی ہماری اپنے تیر انداز سےدھار خوں کی جسم سے نکلی کماں تک آ گئی
چھپ نہیں سکتیں کبھی سینے میں باتیں راز کیاک شکاری سی نظر ہے میرے تیر انداز کی
دیکھیے کس حسن سے پوشیدہ غم کا راز ہےتیر میرے دل میں ہے پردے میں تیر انداز ہے
تیر ہووے جس کی مژگاں اور ہو ابرو کماںدل نہ ہو قربان کیوں کر ایسے تیر انداز کا
سوچ کمان سلامت رکھنی ہوگی تیر انداز بہتکون ہدف ہے اور کہاں ہے اس کا پتہ مل جائے گا
طائر دل کو اڑا لیتے ہیں پیکان نظرہے یہ اک ادنیٰ کرشمہ میرے تیر انداز کا
یہ تو ہے معلوم دل میں آئے ہیں تیر نظریہ نہیں معلوم لیکن کون تیر انداز ہے
تأمل کے تم کو دور سے جو بھول گئے اپنا پسروہ گوش و ابرو کھینچ کر مژگان تیر انداز تھے
جی چاہا جدھر چھوڑ دیا تیر ادا کوچٹکی میں اڑائے ہوئے پھرتے ہیں قضا کو
تیر اندازوں کو اندازہ نہیںزد میں آنا تھا جسے آیا نہیں
تاک تازہ پر ادائے تازہ تر رکھ دیجیےکچھ نہ کچھ بخشش صبا کے ہاتھ پر رکھ دیجیے
ابرو سے ان کے غمزہ تیر ادا لگاتایہ دل قتیل ہوتا یہ جاں شہید ہوتی
کام دنیا کا ہے تیر اندازیہم ہوئے یا کوئی نخچیر ہوا
بھرے ہوئے ترکش بے قابو طاقت سے خالی بازودور کھڑا میں دیکھ رہا ہوں اپنے تیر اندازوں کو
انداز گفتگو کو بھی تکرار مت بتاہرگز زباں کو تیر و تلوار مت بتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books