تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "दुपट्टा"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "दुपट्टा"
غزل
برکھا کی تو بات ہی چھوڑو چنچل ہے پروائی بھی
جانے کس کا سبز دوپٹا پھینک گئی ہے دھانوں پر
جاں نثار اختر
غزل
بھول بیٹھا وہ جواں ہو کے سبھی احسانات
جو کبھی اوڑھ کے سوتا تھا دوپٹہ ماں کا