aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नादानियाँ"
عبث نادانیوں پر آپ اپنی ناز کرتے ہیںابھی دیکھی کہاں ہیں آپ نے نادانیاں میری
وفاداریاں سخت نادانیاں ہیںکہ ان کے نتیجے پشیمانیاں ہیں
آیا نہ پھر وہ دور کہ جی بھر کے کھیلئےبچپن کے بعد پھر نہ وہ نادانیاں ملیں
بڑھا رہی ہیں مرے دکھ نشانیاں تیریمیں تیرے خط تری تصویر تک جلا دوں گا
آخرش کب تک رہیں گی حسن کی نادانیاںحسن سے پوچھو کہ کب تک عشق دیوانہ رہے
دیدہ و دانستہ ان کے سامنےلغزشیں ناکامیاں پسپائیاں
سکوں پاؤں چومے وہ ہلچل مچا دےخرد سر جھکا دے وہ نادانیاں کر
جانے ہم کس کی بود کا تھے ثبوتجانے کس کی نشانیاں تھے ہم
یہاں مہر و وفا نادانیاں ہیںیہ دنیا عشق کے قابل نہیں ہے
مشہور ہیں سکندر و جم کی نشانیاںاے داغؔ چھوڑ جائیں گے ہم یادگار دل
یوں تو ہیں بے شمار وفا کی نشانیاںلیکن ہر ایک شے سے نرالے تمہارے خط
یہ شاعری یہ کتابیں یہ آیتیں دل کینشانیاں یہ سبھی تجھ پہ وارنا ہوں گی
گرمیاں شوخیاں کس شان سے ہم دیکھتے ہیںکیا ہی نادانیاں نادان سے ہم دیکھتے ہیں
بنائے دے رہی ہیں اجنبی ناداریاں مجھ کوتری محفل میں ورنہ جانے پہچانے بہت سے ہیں
ہنس رہا ہوں یاد کر کے عشق کی نادانیاںسن رہا ہوں داستاں اپنی ترے انداز میں
سب چھوڑے جا رہے تھے سفر کی نشانیاںمیں نے بھی ایک نقش بنایا درخت پر
یہ جو آہ و نالہ و درد ہیں کسی بے وفا کی نشانیاںیہی میرے دن کے رفیق ہیں یہی میری رات کی رانیاں
نہیں یہ جانتا نادانیاں اپنی ہیں اس کیبڑا بے چین سا دل ہے جو اس پر آ رہا ہے
اسے ناکامیاں خود ڈھونڈ لیں گییہاں جو صاحب کردار ہوگا
معصوم خواہشوں کی پشیمانیوں میں تھاجینے کا لطف تو انہیں نادانیوں میں تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books