تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मन-सागर"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "मन-सागर"
غزل
چاروں جانب موسم گل ہے پاگل یادیں تنہائی
من ساگر میں جاگ اٹھی ہیں گزری راتیں تنہائی
فرخ زہرا گیلانی
غزل
دیا جو ساقی نے ساغر مے دکھا کے آن اک ہمیں لبالب
اگرچہ مے کش تو ہم نئے تھے پہ لب پہ رکھتے ہی پی گئے سب
نظیر اکبرآبادی
غزل
نہ پوچھو ساغر و مے اور مے خانوں پہ کیا گزری
نہ ہو ساقی تو یہ پوچھو کہ مستانوں پہ کیا گزری
نواب سید حکیم احمد نقوی بدایونی
غزل
آنکھ تمہاری مست بھی ہے اور مستی کا پیمانہ بھی
ایک چھلکتے ساغر میں مے بھی ہے اور مے خانہ بھی