aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मास्क"
جانتا ہوں ماسک کے پیچھے کا دکھرو رہا ہوں مسخرے کے سامنے
پھاگنی دھوپ سی تری صورتماسک سے نہ اسے چھپاؤ تم
گو برستی نہیں سدا آنکھیںابر تو بارہ ماس ہوتا ہے
بغداد دلی ماسکو لندن کے درمیاںبارود بھی بچھائے گی اکیسویں صدی
مری نگاہ میں ہے ارض ماسکو مجروحؔوہ سرزمیں کہ ستارے جسے سلام کریں
یہ محفل ختم ہو جائے تو دیکھوںبنا مائک کے وہ کیا بولتا ہے
خود کو کئی برس سے یہ سمجھا رہے ہیں ہمکاٹی ہے اتنی عمر تو دو چار ماس اور
کیسے کرتے ہو یار مائک پرشاعری بھی دکان داری بھی
دل میں ہیں کس امید کے پنجے گڑے ہوئےیہ ماس ناخنوں سے جدا کیوں نہیں ہوا
ہمارا جسم سکوں چاہتا ہے اور یہ راتتھکن اتارنے آتی ہے ماس اتارتی ہے
ایک وردی ہے ماس بھی گویاایک وردی کے پیچھے وردی ہے
مسک گئی ہے وہ انگیا جو تنگ بندھنے سےتو کیا بہار ہے کافر کے چاک ہونے میں
سب یہ سمجھ رہے تھے کہ نروان مل گیاچکرا رہی ہے چیل مگر ماس کی طرف
کوئی کیوں نہ گریباں چاک کرے اب دیکھ کے چھب کو اس بت کیپنڈے کا جھلکنا ہائے خدا، چولی کی مسک پھر ویسی ہی
اچھی یہ تصور کی نہیں دست درازیانگیا کہیں اس بت کی مسک جائے تو کیا ہو
میں راجا گدھ ہوں نہ دشت زادہ نہ ماس خورہمیں پھر بھی بستی کے مردہ خوروں میں رہ چکا ہوں
پوس کی اوس سے بدن دھو کرماس کو مشک بار کر دیکھو
میں تو اک مانس کا ٹکڑا ہوں مری کیا اوقاتغم کا کیڑا تو پہاڑوں کو بھی کھا جاتا ہے
اس کے بن میں تو میں نہیں رہتیکیا مرے تن کا ماس ہے اک شخص
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books