aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुलाहिज़ा"
دیکھتا ہوں جو حشر کے آثاراپنے تیور ملاحظہ کیجے
با ادب با ملاحظہ گھر میںاب کبوتر قیام کرتے ہیں
کوئی ہماری غزل بھی ملاحظہ کرناتمہارے ہم نے کئی انتخاب دیکھے ہیں
ملاحظہ ہو مری بھی اڑان پنجرے میںعطا ہوئے ہیں مجھے دو جہان پنجرے میں
ملاحظہ ہو کہوں کیوں توجہ کیوں چاہوںکلام کب ہے مرا شعر خود کلامی ہے
ملاحظہ ہو محبت کا ذوق نظارہجو آشکار تھا وہ آشکار ہو نہ سکا
دعاؤں کو ہاتھ اٹھا رہا ہوں یہ خود فریبی ملاحظہ ہوفریب تسکین کا برا ہو میں کھا رہا ہوں اثر کا دھوکا
ملاحظہ ہو یہ ایثار پھول ہنس ہنس کراجڑ رہا ہے کلی کی شگفتگی کے لئے
میں تو کچھ نہیں کہتا خود ملاحظہ کیجےکس کا نام چلتا ہے آج خوش جمالوں میں
سفر غزل کا کیا جائے ساتھ ساتھ مرےملاحظہ کریں اشعار پانچ سات مرے
اسیر ذہن کی غربت ملاحظہ کیجےامیر شخص کو عالی جناب جانتا ہے
ہر چند ہو مشاہدۂ حق کی گفتگوبنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر
اصل شہود و شاہد و مشہود ایک ہےحیراں ہوں پھر مشاہدہ ہے کس حساب میں
اس زندگی سے ہم کو نہ دنیا ملی نہ دیںتقدیر کا مشاہدہ کرتے گزر گئی
اخلاص کا مظاہرہ کرنے جو آئے تھےاظہرؔ تمام ذہن میں کانٹے چبھو گئے
بہار کون سی تجھ میں جمال یار نہ تھیمشاہدہ تھا ترا سیر لالہ زار نہ تھی
مری نظر مرا اپنا مشاہدہ ہے کہاںجو مستعار نہیں ہے وہ زاویہ ہے کہاں
آپ اس کو برا سمجھتے ہیںاپنا اپنا مشاہدہ ہے جی
سوائے اہل سخن ہو مشاہدہ کس کونہاں ہے شاہد معنی سخن کے پردے میں
آئینہ لے کے کیجئے اتنا مشاہدہہم سے سلوک شرم و حیا کچھ نہ پوچھئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books