aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "यादगार-ए-शहर-ए-सितमगर"
کچھ یادگار شہر ستم گر ہی لے چلیںآئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں
اچھا ہے کوئی تیر با نشتر بھی لے چلوکچھ یادگار شہر ستم گر بھی لے چلو
بانیٔ شہر ستم مظلوم کیسے ہو گیاکل جو مجرم تھا وہ اب معصوم کیسے ہو گیا
گدائے شہر آئندہ تہی کاسہ ملے گاتجاوز اور تنہائی کی حد پر کیا ملے گا
حدود شہر طلسمات سے نہیں نکلامیں اپنے دائرۂ ذات سے نہیں نکلا
ساکنان شہر غم آباد ہوکشتۂ تیغ ستم آباد ہو
فصیل شہر تمنا میں در بناتے ہوئےیہ کون دل میں در آیا ہے گھر بناتے ہوئے
اے شام شہر تمنا مری گواہی دےمیں کیسے کیسے نہ اجڑا مری گواہی دے
تو کمسن اور یہ ہنگامہ ہائے شہر عشقخدا کرے کہ تجھے راس آئے شہر عشق
سواد شہر مدینہ کے روبرو ہوناضروری ہو گیا آنکھوں کا با وضو ہونا
عظمت شہر انا شان بشر کی صورتمیرے شانوں پہ کوئی ہے مرے سر کی صورت
زینت شہر وفا کوئے بتاں ہیں کچھ لوگنقش دھندلے ہی سہی سجدہ کناں ہیں کچھ لوگ
فصیل شہر انا میں شگاف میں نے کیایہ کارنامہ خود اپنے خلاف میں نے کیا
یہ شہر ذات بہت ہے اگر بنایا جائےتو کائنات کو کیوں درد سر بنایا جائے
یہ شہر طرب دیکھ بیابان میں کیا ہےاے طائر وحشت ترے امکان میں کیا ہے
یہ شہر یہ خوابوں کا سمندر نہ بچے گاجب آگ لگے گی تو کوئی گھر نہ بچے گا
یہ شہر دل جو حوادث کی آج منزل ہےاجڑ چکا ہے مگر دیکھنے کے قابل ہے
یہ شہر دل ہے یہاں صبح شام کچھ بھی نہیںتمہاری یاد سے بڑھ کر ہے کام کچھ بھی نہیں
یہ شہر دل جو کوئی شہر آرزو بھی نہیںبھٹک رہے ہیں مگر تیری جستجو بھی نہیں
یہ شہر رفیقاں ہے دل زار سنبھل کےملتے ہیں یہاں لوگ بہت روپ بدل کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books